تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْقَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

صَدْقَہ دینا

خیرات کرنا، صدقے میں کوئی چیز دینا، قربان کرنا

حَواس پَرْ سے صَدْقَہ دینا

ہوش درست کرنا، عقل بنوانا

حَواسوں پَرْ سے صَدْقَہ دِینا

ہوش درست کرنا، عقل کی خبر لینا، عقل بنوانا

صَدْقے دینا

خیرات کرنا ، کوئی چیز سر پر سے وار کر خیرات کرنا.

صِدْق دینا

سچائی کی گواہی دینا.

صَدْمَہ دینا

تکلیف یا رنج دینا، اذیت پہنچانا.

صَدا دینا

آواز نکالنا، چلانا، بولنا

صدّا دینا

شادی کا بلاوا دینا، بلوّا دینا

صَدْقَہ لینا

خیرات لینا ، گدا کے طور پر کچھ مانگنا.

ہاتِفِ غَیب کا صَدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

خیرات دینے سے بلا دور ہو جاتی ہے

صَفْحَہ سِیاہ کَر دینا

بہت لکھنا.

مولا کے نام دیجا فقیروں کی صدا مولانا

فاضل اجل، عالم متجر،علماء کا اعزازی خطاب

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْقَہ دینا کے معانیدیکھیے

صَدْقَہ دینا

sadqa denaa•सदक़ा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صَدْقَہ دینا کے اردو معانی

  • خیرات کرنا، صدقے میں کوئی چیز دینا، قربان کرنا

Urdu meaning of sadqa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khairaat karnaa, sadqe me.n ko.ii chiiz denaa, qurbaan karnaa

सदक़ा देना के हिंदी अर्थ

  • दान करना, दान-पुण्य में कोई चीज़ देना, क़ुर्बान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْقَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْقَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone