تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُڑْکی" کے متعقلہ نتائج

سُڑْکی

ناک سے کسی چیز کو سُڑکنا

سِڑْکی

سِڑی سودائی ہونا، پاگل پن

سَڑَک

۱۔ لوگوں کے پیدل یا سواری میں چلنے کا باقاعدہ بنا ہوا راستہ ، شارع ، گزر گاہ ، روڈ .

سَڑَکّا

مینہ کی پھوہار

سکی

could

سَڑکائی

مستی ، محویت ۔

سُکی

رک : سُوکھی ۔

سُبْکی

ہلکا پن

سُرْکی

رک : سُڑکی .

سُتْکی

(معماری) تعمیرات کے کام کے لیے اِستعمال ہونے والا ایک آلہ جو سطح کو برابر کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے .

سُڑْک جانا

نگل جانا، پی جانا

سِسْکی

وہ آواز جو تکلیف میں مُنھ بھینچ کر نکالی جائے، سانس کو روک روک کر رونے کی آواز، ہچکی، سسکاری

سَنْکی

جس کے مِزاج میں مالیخولیا کی کیفیت ہو، فتورِ عقل کا مریض

سِرْکی

(چھپّرسازی) بین٘ڈ کا گز، سوا گز لمبا، بغیر گان٘ٹھ کا بالائی حصہ، جس کے سِرے پر پُھول کا ایک گُچّھا ہوتا ہے اور وہ آسانی سے تنے سے جُدا کیا جاسکتا ہے. اس سے چھّپر کی تہ چھولداری کی وضع کا سائبان، ٹٹی، چک اور بارش سے بچاؤ کی پوشش وغیرہ بناتے ہیں، بین٘ڈ کی چھولداری یا پوشش وغیرہ

سَڑْسی

کسی چیز کو مضبوطی سے پکڑنے کا آلہ، زنبور

اردو، انگلش اور ہندی میں سُڑْکی کے معانیدیکھیے

سُڑْکی

su.Dkii•सुड़की

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُڑْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناک سے کسی چیز کو سُڑکنا
  • کنکوے کی ڈور کو دفعۃً ڈھیل دینا ، چھپکا دینا۔
  • اف : بھرنا ، دینا ، لینا ۔

Urdu meaning of su.Dkii

  • Roman
  • Urdu

  • naak se kisii chiiz ko su.Daknaa
  • kanakve kii Dor ko dafaan Dhiil denaa, chhapkaa denaa
  • uf ha bharnaa, denaa, lenaa

English meaning of su.Dkii

Noun, Feminine

  • large sip or gulp
  • sudden slackening of the string of a paper kite

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُڑْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُڑْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone