تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْقے جائِیے" کے متعقلہ نتائج

صَدْقے جائِیے

عورتیں جب صاف صاف مخاطب کی حماقت کے اظہار میں احمق یا بے وقوف کا لفظ کہنا نہیں چاہتیں تو کہتی ہیں آپ کے صدقے جائیے قربان ہو جائیے(ماں پھوپھی یا بہن وغیرہ کی زبان سے)

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْقے جائِیے کے معانیدیکھیے

صَدْقے جائِیے

sadqe jaa.iyeसदक़े जिइए

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

صَدْقے جائِیے کے اردو معانی

  • عورتیں جب صاف صاف مخاطب کی حماقت کے اظہار میں احمق یا بے وقوف کا لفظ کہنا نہیں چاہتیں تو کہتی ہیں آپ کے صدقے جائیے قربان ہو جائیے(ماں پھوپھی یا بہن وغیرہ کی زبان سے)
  • قربان ہو جانے کو جی چاہتا ہے.

Urdu meaning of sadqe jaa.iye

  • Roman
  • Urdu

  • aurte.n jab saaf saaf muKhaatab kii hamaaqat ke izhaar me.n ahmaq ya bevaquuf ka lafz kahnaa nahii.n chaahtii.n to kahtii hai.n aap ke sadqe jaa.ii.e qurbaan ho jaa.ii.e(maa.n phuuphii ya bahan vaGaira kii zabaan se
  • qurbaan ho jaane ko jii chaahtaa hai

सदक़े जिइए के हिंदी अर्थ

  • औरतें जब साफ़ साफ़ मुख़ातब की हमाक़त के इज़हार में अहमक़ या बेवक़ूफ़ का लफ़्ज़ कहना नहीं चाहतीं तो कहती हैं आप के सदक़े जाईए क़ुर्बान हो जाईए(माँ फूफी या बहन वग़ैरा की ज़बान से
  • क़ुर्बान हो जाने को जी चाहता है

صَدْقے جائِیے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَدْقے جائِیے

عورتیں جب صاف صاف مخاطب کی حماقت کے اظہار میں احمق یا بے وقوف کا لفظ کہنا نہیں چاہتیں تو کہتی ہیں آپ کے صدقے جائیے قربان ہو جائیے(ماں پھوپھی یا بہن وغیرہ کی زبان سے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْقے جائِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْقے جائِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone