تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِرْکَہ" کے متعقلہ نتائج

سِرْکَہ

سِرکا، گُڑ، گُنّے یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اُٹھاتے ہیں

سِرکا

سرکہ، گڑ، گنے، جامن یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اٹھاتے ہیں، اور اس کو دھوپ میں رکھ کر سورج کی گرمی سے پکا کر تیار کیا جاتا ہے

سَرْقَہ

۱. کسی کے مال پر بِلا اجازت قبضہ یا تصرُّف اس طور پر کہ اُسے پتا نہ چلے، چُرانے کا کام ، چوری ، قزّاقی.

سِرْکَہ اُٹْھنا

(اچار سازی) سِرکے کا خمیر ہو کر تیاری کے لیے کھٹاس پر آ جانا

سِرْکَہ ڈالْنا

(اچار سازی) گنّے ، جامن یا ان٘گُور وغیرہ کے رس کو کھٹیانے کے لیے خام کرنا

سِرْکَہ اُتَرنا

(اچار سازی) سِرکے کا بد ذائقہ ہو جانا

سِرْکَہ جَبیں

سرکہ پیشانی، ترش رو، بد خو، تیوریاں چڑھانے والا، مجازاً: محبوب، معشوقہ

سِرْکَہ جَبِینی

تُرش رُوئی ، بددماغی ، ناک بھوں چڑھانا ، تیوری پربل ڈالنا.

سِرْکَہ پیشانی

تیوری چڑھائے ہوئے، بددماغ، ترش رو، چیں بر جبیں

سِرْکَہ رُوئی

رک : سِرکہ پیشانی.

سِرْکَہ فَروش

सिक बेचनेवाला, |रूखी और बेमुरव्वती बातें करनेवाला।

سِرْکَہ مُفْت اَز عَسَل شِیریں تَر اَسْت

مُفت کا سرکہ شہد سے زیادہ اچّھا ہے ، مُفت کی چیز مول کی چیز سے بہتر معلوم ہوتی ہے

سِرْکَہ مُفْت بِہ اَز عَسَل

مُفت کا سرکہ شہد سے زیادہ اچّھا ہے ، مُفت کی چیز مول کی چیز سے بہتر معلوم ہوتی ہے

سِرْکَۂِ اَنگُوری

(طِب) انگور سے تیّار کیا ہوا سِرکہ جو ادویات میں مُستعمل ہے.

سِرکَہ بَر جَبِیں

رک : سرکہ جبین.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِرْکَہ کے معانیدیکھیے

سِرْکَہ

sirka•सिर्का

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: سِرکا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِرْکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سِرکا، گُڑ، گُنّے یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اُٹھاتے ہیں

Urdu meaning of sirka

  • Roman
  • Urdu

  • sarka, gu.D, gunne ya anguur ka sheraa jise sa.Daa kar Khamiir uThaate hai.n

English meaning of sirka

Noun, Masculine

  • vinegar

सिर्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिर्का, फल, गन्ने या ताड़ी आदि का रस जो धूप में रखकर खट्टा किया जाता है

سِرْکَہ کے مرکب الفاظ

سِرْکَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِرْکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِرْکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone