تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْکاؤ" کے متعقلہ نتائج

سَرْکاؤ

(طِب) سرکانے یا سرکائے جانے کا عمل ، بچّے کی پیدائش کے وقت زچّہ کے پیٹ کو اطرح سوتنا کہ بچّہ نِیچے آ جائے اور پیدائش آسان ہو

سِرْکَہ

سِرکا، گُڑ، گُنّے یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اُٹھاتے ہیں

سِرکا

سرکہ، گڑ، گنے، جامن یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اٹھاتے ہیں، اور اس کو دھوپ میں رکھ کر سورج کی گرمی سے پکا کر تیار کیا جاتا ہے

سَرْکار

خدمت، دربار، بارگاہ، حضور، سجی سجائی محفل وغیرہ (امرا و سلاطین وغیرہ کی)

سُرْکھا

لمبا تناور درخت یا پودا جس میں پتّوں کی مناسبت نہ ہو

سَرْقَہ

۱. کسی کے مال پر بِلا اجازت قبضہ یا تصرُّف اس طور پر کہ اُسے پتا نہ چلے، چُرانے کا کام ، چوری ، قزّاقی.

سَرکا دینا

ہٹانا، ایک طرف کرنا

سُرْکی

رک : سُڑکی .

سِرْکی

(چھپّرسازی) بین٘ڈ کا گز، سوا گز لمبا، بغیر گان٘ٹھ کا بالائی حصہ، جس کے سِرے پر پُھول کا ایک گُچّھا ہوتا ہے اور وہ آسانی سے تنے سے جُدا کیا جاسکتا ہے. اس سے چھّپر کی تہ چھولداری کی وضع کا سائبان، ٹٹی، چک اور بارش سے بچاؤ کی پوشش وغیرہ بناتے ہیں، بین٘ڈ کی چھولداری یا پوشش وغیرہ

سَرِیکا

مانند، مشابہ، طرح کا، مثل

سَریکھا

دغا باز، دھوکے باز، مکار

سَرکا بوجھ پانوں پَر پَڑْتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

سُراقَہ

चोरी को माल, कुरेश वंश (अरब) का एक प्रतिष्ठित व्यक्ति ।

سارِقَہ

चोर स्त्री.।

سِرْکَہ اُٹْھنا

(اچار سازی) سِرکے کا خمیر ہو کر تیاری کے لیے کھٹاس پر آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْکاؤ کے معانیدیکھیے

سَرْکاؤ

sarkaa.o•सरकाओ

وزن : 222

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

سَرْکاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طِب) سرکانے یا سرکائے جانے کا عمل ، بچّے کی پیدائش کے وقت زچّہ کے پیٹ کو اطرح سوتنا کہ بچّہ نِیچے آ جائے اور پیدائش آسان ہو

شعر

Urdu meaning of sarkaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) sarkaane ya sarkaaye jaane ka amal, bachche kii paidaa.ish ke vaqt zachcha ke peT ko utraa sotnaa ki bachcha niiche aa jaaye aur paidaa.ish aasaan ho

English meaning of sarkaa.o

Noun, Masculine

  • move

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْکاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْکاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone