تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِرِیکا" کے متعقلہ نتائج

شِرِیکا

(عوامی) رفیق، ساتھی، عزیز و اقارب

شَرِیکا

(عوامی) رفیق، ساتھی، عزیز و اقارب

شِرِیکَہ

شریکا ایک دیسی دوا ہے سریع الہضم اور مسہل ہے ، صفرا کو جس میں خون ملا ہوا ہو نکالتی ہے .

دُودھ شَرِیکا

رک : دودھ شریک.

شَرِیک

حاکمیت و اختیار یا فائدے اور نقصان کے ساتھ کسی چیز میں حصہ دار، ساجھی

شُرَکا

کسی تقریب میں شریک ہونے والے

شِرْکِیَّہ

شرک سے منسوب، جس میں شرک پایا جائے

شَرِیکِ راہ

ہمسفر ، سفر کا ساتھی، زندگی کا ساتھی، روج و زوجہ

شَرِیکُ الرّائے

اتفاق کرنے والا

شُرَکاء

شَرِیکِ حَیات

زندگی کا رفیق یا ساتھی، مراد: عموماً بیوی یا شوہر

شَرِیفَہ

گودے دار ایک میٹھا پھل جس کا چھلکا پختہ ہونے پر بھی ہرا رہتا ہے چھلکے پر ابھرے ہوئے بڑے بڑے سے دانے ہوتے ہیں گودے کے اندر ہر تہہ میں سیاہ بیج ہوتے ہیں عموماً امردو سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے، سیتا پھل

شِرْیا

(سلائی بٹائی) ریشم ، ایک کیڑے کے منہ کے رس کا تار جو نہایت مضبوط نرم اور چکنا ہوتا ہے اس کا تیار کیا ہوا کپڑا اوّل درجہ میں شمار ہوتا ہے ، آسام کا ایک خاص قسم کا ریشم .

شَرِیک رَہ٘نا

ساتھ رہنا، اکٹھا رہنا

شَرِیکِ غم

شریک حال، غم خوار، ہمدرد، دکھ درد کا ساتھی

اردو، انگلش اور ہندی میں شِرِیکا کے معانیدیکھیے

شِرِیکا

shiriikaa•शिरीका

  • Roman
  • Urdu

شِرِیکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عوامی) رفیق، ساتھی، عزیز و اقارب
  • شریکا ایک دیسی دوا ہے سریع الہضم اور مسہل ہے ، صفرا کو جس میں خون ملا ہوا ہو نکالتی ہے

Urdu meaning of shiriikaa

  • Roman
  • Urdu

  • (avaamii) rafiiq, saathii, aziiz-o-akaarib
  • shariikaa ek desii davaa hai sariia alahzam aur mushil hai, sufara ko jis me.n Khuun mila hu.a ho nikaaltii hai

शिरीका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (अवामी) दोस्त, साथी, प्रियजन एवं सगे-संबंधी
  • शरीका एक देसी दवा है जो जल्दी पचने वाली और दस्त लाने वाली है, कड़वाहट को जिसमें रक्त मिला हुआ हो निकालती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِرِیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِرِیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone