تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْقے دینا" کے متعقلہ نتائج

صَدْقے دینا

خیرات کرنا ، کوئی چیز سر پر سے وار کر خیرات کرنا.

صَدْقَہ دینا

خیرات کرنا، صدقے میں کوئی چیز دینا، قربان کرنا

صِدْق دینا

سچائی کی گواہی دینا.

حَواسوں پَرْ سے صَدْقَہ دِینا

ہوش درست کرنا، عقل کی خبر لینا، عقل بنوانا

حَواس پَرْ سے صَدْقَہ دینا

ہوش درست کرنا، عقل بنوانا

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

خیرات دینے سے بلا دور ہو جاتی ہے

سُبْحَۂِ صَدْ دانَہ

تسبیح جس میں سو دانے ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) بڑی تسبیح .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْقے دینا کے معانیدیکھیے

صَدْقے دینا

sadqe denaa•सदक़े देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صَدْقے دینا کے اردو معانی

  • خیرات کرنا ، کوئی چیز سر پر سے وار کر خیرات کرنا.

Urdu meaning of sadqe denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khairaat karnaa, ko.ii chiiz sar par se vaar kar Khairaat karnaa

English meaning of sadqe denaa

  • to sacrifice (a thing, or oneself, for, the welfare of another), to devote oneself (for)

सदक़े देना के हिंदी अर्थ

  • दान देना, सिर पर कोई चीज़ घुमाकर दान देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْقے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْقے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone