تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِرْکی" کے متعقلہ نتائج

سِرْکی

(چھپّرسازی) بین٘ڈ کا گز، سوا گز لمبا، بغیر گان٘ٹھ کا بالائی حصہ، جس کے سِرے پر پُھول کا ایک گُچّھا ہوتا ہے اور وہ آسانی سے تنے سے جُدا کیا جاسکتا ہے. اس سے چھّپر کی تہ چھولداری کی وضع کا سائبان، ٹٹی، چک اور بارش سے بچاؤ کی پوشش وغیرہ بناتے ہیں، بین٘ڈ کی چھولداری یا پوشش وغیرہ

سِرْکی پوش

جس پر سِرکی کا چھپّر پڑا ہو ، چھپّر سے ڈھکا ہوا.

سِرْکی بَنْد

سرکی کا سامان بنانے والا ، چھپّر بان٘دھنے والا.

سِرْکی قَلَم

بان٘س کی پتلی تِیلی کا قلم.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِرْکی کے معانیدیکھیے

سِرْکی

sirkiiसिर्की

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: چھپر

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِرْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (چھپّرسازی) بین٘ڈ کا گز، سوا گز لمبا، بغیر گان٘ٹھ کا بالائی حصہ، جس کے سِرے پر پُھول کا ایک گُچّھا ہوتا ہے اور وہ آسانی سے تنے سے جُدا کیا جاسکتا ہے. اس سے چھّپر کی تہ چھولداری کی وضع کا سائبان، ٹٹی، چک اور بارش سے بچاؤ کی پوشش وغیرہ بناتے ہیں، بین٘ڈ کی چھولداری یا پوشش وغیرہ

Urdu meaning of sirkii

  • Roman
  • Urdu

  • (chhappar saazii) bainD kaaGaz, sivaa gaz lambaa, bagair gaanTh ka baalaa.ii hissaa, jis ke sire par phuu.ol ka ek guchchhাa hotaa hai aur vo aasaanii se tane se judaa kiya ja saktaa hai. is se chchhাpar kii taa chhauladaarii kii vazaa ka saa.ibaan, TaTTii, chak aur baarish se bachaa.o kii poshish vaGaira banaate hain, bainD kii chhauladaarii ya poshish vaGaira

English meaning of sirkii

Noun, Feminine

  • Stems of thin plant joined with thread to spread on roofs before putting mud thereon

Noun, Masculine

  • reed screen

सिर्की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सरकंडे की तीलियों की बनी हुई टट्टी जिसे बैल-गाड़ियों पर धूप, बरसात आदि से बचने के लिए लगाते हैं
  • बाँस की पतली नली जिसमें बेल बूटे काढ़ने का कलाबत्तू भरा रहता है
  • सरकंडा,सरई, सरहरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِرْکی

(چھپّرسازی) بین٘ڈ کا گز، سوا گز لمبا، بغیر گان٘ٹھ کا بالائی حصہ، جس کے سِرے پر پُھول کا ایک گُچّھا ہوتا ہے اور وہ آسانی سے تنے سے جُدا کیا جاسکتا ہے. اس سے چھّپر کی تہ چھولداری کی وضع کا سائبان، ٹٹی، چک اور بارش سے بچاؤ کی پوشش وغیرہ بناتے ہیں، بین٘ڈ کی چھولداری یا پوشش وغیرہ

سِرْکی پوش

جس پر سِرکی کا چھپّر پڑا ہو ، چھپّر سے ڈھکا ہوا.

سِرْکی بَنْد

سرکی کا سامان بنانے والا ، چھپّر بان٘دھنے والا.

سِرْکی قَلَم

بان٘س کی پتلی تِیلی کا قلم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِرْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِرْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone