تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَولا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

رَولا کَرنا

با ربار تقاضا کرنا ، پیچھے پڑجانا ، بہت زیادہ پریشان کرنا

رام رَولا کَرْنا

(ہندو) بھجن گانا .

راوَلا کَرنا

تازہ فساد کھڑا کرنا .

رول کَرنا

چکّر دینا ، ہجوم کرنا ، گھیرنا.

رَوا کَرنا

پُورا کرنا (حاجت مطلب وغیرہ) ، چلانا ، بہانا ، بہم پہن٘چھانا ، مہیّا کرنا.

رول اَدا کَرْنا

کام انجام دینا ، فرض پُورا کرنا ، کرکردگی دِ کھانا ، فِلم یا ڈرامہ میں کسی حیثیت سے ادا کاری کرنا ، کردار ادا کرنا .

نَماز روزَہ کَرنا

نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا ؛ (مجازاً) احکام الٰہی پر عمل کرنا

رَوا رَوی کَرْنا

تعجیل کرنا ، جلدی بازی کرنا ، بھاگ دوڑ کرنا ، تیزی کرنا.

حاجَت رَوا کَرْنا

خواہش پُوری کرنا، ضرورت پوری کرنا

رونا بَنْد کَرْنا

گِریہ موقوف کرنا.

خوش روزَہ کَرْنا

کسی اچّھے پُر فضا مقام پر وقت گزارنا، سیر و تفریح کرنا .

روزَہ قَضا کَرْنا

(کسی شرعی عُذر کی وجہ سے) رمضان میں روزہ نہ رکھنا.

روزَہ نَماز کَرْنا

صوم و صلوٰۃ ادا کرنا ، پابندِ شرع ہونا.

روزَہ باطِل کَرْنا

غروبِ آفتاب سے پہلے روزہ ختم کرنا ، روزہ فاسِد کرنا.

روزَہ چَٹ کَرْنا

روزہ نہ رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَولا کَرنا کے معانیدیکھیے

رَولا کَرنا

raulaa karnaa•रौला करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَولا کَرنا کے اردو معانی

  • با ربار تقاضا کرنا ، پیچھے پڑجانا ، بہت زیادہ پریشان کرنا
  • حملہ کرنا بغاوت کرنا .
  • شورو غُل کرنا ، اودھم مچا نا .

Urdu meaning of raulaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baa rabaar taqaaza karnaa, piichhe pa.D jaana, bahut zyaadaa pareshaan karnaa
  • hamla karnaa baGaavat karnaa
  • shuuruu gul karnaa, u.udham machaanaa

रौला करना के हिंदी अर्थ

  • हमला करना बग़ावत करना
  • बा रबार तक़ाज़ा करना, पीछे पड़ जाना, बहुत ज़्यादा परेशान करना
  • शूरू गुल करना, ऊधम मचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَولا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَولا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone