تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راوَلا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

راوَلا کَرنا

تازہ فساد کھڑا کرنا .

رَولا کَرنا

با ربار تقاضا کرنا ، پیچھے پڑجانا ، بہت زیادہ پریشان کرنا

رول کَرنا

چکّر دینا ، ہجوم کرنا ، گھیرنا.

رام رَولا کَرْنا

(ہندو) بھجن گانا .

راہ واہ کَرنا

سبیل نکالنا ، راہ نکالنا

راہ وَضْع کَرْنا

راستہ اختیار کرنا ، تدبیر نکالنا.

رَنگ رَلیاں کَرْنا

رک : رن٘گ رلیاں منانا.

ڈِی ریل کَرنا

derail

رول اَدا کَرْنا

کام انجام دینا ، فرض پُورا کرنا ، کرکردگی دِ کھانا ، فِلم یا ڈرامہ میں کسی حیثیت سے ادا کاری کرنا ، کردار ادا کرنا .

ریل پیل کَرْنا

کثرت سے اِکھٹا کرنا

راسْتَہ کَرنا

. جگہ بنانا ، رسائی حاصل کرنا ، پہنچنا .

رَوانَہ کَرْنا

بھیجنا، رخصت کرنا

رُجُوع کَرْنا

توجہ کرنا، دست بردار ہونا، (کسی بات سے) منحرف ہونا

رائِتا کَرنا

مار مار کر پتلا حال کر دینا

رابِطَہ کَرنا

تعلق قائم کرنا، دوستی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں راوَلا کَرنا کے معانیدیکھیے

راوَلا کَرنا

raavalaa karnaa•रावला करना

  • Roman
  • Urdu

راوَلا کَرنا کے اردو معانی

  • تازہ فساد کھڑا کرنا .

Urdu meaning of raavalaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaza fasaad kha.Daa karnaa

रावला करना के हिंदी अर्थ

  • ताज़ा फ़साद खड़ा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راوَلا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راوَلا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone