تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

رَوا کَرنا

پُورا کرنا (حاجت مطلب وغیرہ) ، چلانا ، بہانا ، بہم پہن٘چھانا ، مہیّا کرنا.

حاجَت رَوا کَرْنا

خواہش پُوری کرنا، ضرورت پوری کرنا

راہ کَرنا

آمادہ کرنا ؛ موافق کرنا.

رُو کَرنا

رک : رُخ کرنا.

رِیا کَرْنا

مکّاری کرنا، جھوٹی نمود و نمائش کرنا، ظاہر داری برتنا

رَواں کَرْنا

چلانا، پھیرنا

رِہا کَرْنا

قید سے آزاد کرنا، کسی چیز کو جب کہ وہ کہیں الُجھی، لگی یا اٹکی ہوئی ہو، نکالنا، چھڑانا

رُسوا کرنا

disgrace, brand, make infamous, scandalize

رَفَع کَرْنا

دکھ اور رنج وغیرہ دور کرنا، برلانا، پورا کرنا (ضرورت وغیرہ)

رُجُوع کَرْنا

توجہ کرنا، دست بردار ہونا، (کسی بات سے) منحرف ہونا

رَولا کَرنا

با ربار تقاضا کرنا ، پیچھے پڑجانا ، بہت زیادہ پریشان کرنا

رول کَرنا

چکّر دینا ، ہجوم کرنا ، گھیرنا.

رُوس کَرنا

To be angry.

راہ واہ کَرنا

سبیل نکالنا ، راہ نکالنا

رَوا رَوی کَرْنا

تعجیل کرنا ، جلدی بازی کرنا ، بھاگ دوڑ کرنا ، تیزی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوا کَرنا کے معانیدیکھیے

رَوا کَرنا

ravaa karnaa•रवा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَوا کَرنا کے اردو معانی

  • پُورا کرنا (حاجت مطلب وغیرہ) ، چلانا ، بہانا ، بہم پہن٘چھانا ، مہیّا کرنا.
  • روا رکھنا یعنی جائز قرار دینا ، جائز سمجھنا .

Urdu meaning of ravaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • puu.oraa karnaa (haajat matlab vaGaira), chalaanaa, bahaanaa, baham pahanchhaanaa, mahiiXyaa karnaa
  • ravaa rakhnaa yaanii jaayaz qaraar denaa, jaayaz samajhnaa

English meaning of ravaa karnaa

  • to make going, to cause to flow, to supply, render obtainable

रवा करना के हिंदी अर्थ

  • पूओरा करना (हाजत मतलब वग़ैरा), चलाना, बहाना, बहम पहंछाना, मही्या करना
  • रवा रखना यानी जायज़ क़रार देना, जायज़ समझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone