تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوَر" کے متعقلہ نتائج

کُوَر

رک : کنور ، راجا کا بیٹا .

کَور

لقمہ، نوالا

قَور

پیر کے پنجوں پر چلنا تاکہ آہٹ نہ ہو

قور

अस्त्र, हथियार।

کور ہونا

اندھا ہونا ، نابینا ہونا ، نظر نہ آنا .

کور چَشْم

کور بیں، اندھا، نا بینا، جسے دکھائی نہ دے

کورِ مادَر زاد

مادرزاد اندھا، پیدائشی اندھا، جو شکم مادر سے نا بینا پیدا ہوا ہو

کور و کَر

اندھا اور بہرا، جو نہ کچھ دیکھ سکے اور نہ کچھ سن سکے

کور دِل

بے بصیرت، کورذہن

کور پَر

وہ پرن٘د جس کے پَر جھڑنے کے بعد نہ نکلیں ، پرن٘دے کی وہ حالت جب اس کے پَر جھڑنے کے بعد نہ نکلیں .

کور نَظَر

نابینا

کَورْ بھائی

گرو بھائی ، گرو کے چیلے ، ایک استاد کے شاگرد ، پیر بھائی

کورِ راہ

اندھا راستہ ، وہ راستہ جس میں اندھیرا گُھپ ہو ؛ (مجازاً) برائی اور گناہ کی راہ .

کور نِکَلْنا

رک : کور کسر نکالنا ، جس کا یہ لازم ہے .

کور نِگاہی

بے نگاہی، آنکھوں سے کچھ نہ نظر آنے کی حالت یا کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوَر کے معانیدیکھیے

کُوَر

kuvar•कुवर

وزن : 12

دیکھیے: کُنْوَر

  • Roman
  • Urdu

کُوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کنور ، راجا کا بیٹا .

Urdu meaning of kuvar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kanvar, raajaa ka beTaa

کُوَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone