تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَت" کے متعقلہ نتائج

پَت

۔ (ھ) مؤنث ۱۔ آبرو۔ ؎ (جانا۔ اُتارنا۔ رکھنا۔ گنوانا کے س اتھ) ۲۔ مونث۔ اَچھوانی۔

پِت

(عموماً شاعری میں مستعمل) پتا

پُت

جہنم ، خصوصاً وہ دوزخ جہاں کہا جاتا ہے کہ لاولد کو برا بھلا کہا جائے گا ۔

پَت جَھڑ

پتّوں کے جھڑنے کا موسم، پتوں کا جھڑنا، خزاں، خریف

پَت سائی

رک : پادشاہی ، بادشاہت ، راج پاٹ ، حکمرانی ، شاہی اختیار ۔

پَت گِیر

छेनी, टाँकी।

پَت جَھڑ ہونا

decay

پَت کَرْنا

پتلا بنانا، متھنا

پَت جانا

be disgraced or dishonoured

پَت رَکْھنا

عزّت رکھنا، بات ماننا، کہی ہوئی بات کو پورا کرنا

پَت ڈالنا

۔ زرد رنگ کی قے کرنا۔

پَت اُتارنا

to disgrace

پَت جَھڑی

رک : پت جھڑ ۔

پَت روگ

درختوں کے پتوں میں کیڑا لگ جانے کی بیماری .

پَت گَنوانا

عزّت آبرو کو ضائع کرنا ، بے عزّت ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَت کے معانیدیکھیے

پَت

pat•पत

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

پَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • ۔ (ھ) مؤنث ۱۔ آبرو۔ ؎ (جانا۔ اُتارنا۔ رکھنا۔ گنوانا کے س اتھ) ۲۔ مونث۔ اَچھوانی۔
  • اچھوانی جو زچہ عورتوں کو دی جاتی ہے ۔
  • حالت بتانا جیسے : کن٘وار پت ، سیان پت ، لکھ پت ۔
  • لاحقۂ ظرفیت بمعنی قصبہ ، آبادی ، شہر ۔
  • کھان٘ڈ یا گڑ کی تیار کی ہوئی سخت چاشنی یا تار بند قوام جو ٹھنڈا ہوکر جم جائے ۔

اسم، مذکر

  • پتّا (رک) کی تخفیف (عموماً مرکبات میں مستعمل) ۔
  • پَتَّر ؛ پتلا (رک) کی تخفیف ، مرکبات میں مستعمل ۔
  • پتی (رک) کا مخفف ، شوہر ، مالک ۔
  • عزت ، آبرو ؛ ساکھ ۔

Urdu meaning of pat

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (ha) manas १। aabruu। (jaana। utaarnaa। rakhnaa। ganvaanaa ke saath) २। muannas। achhvaanii
  • achhvaanii jo zachcha aurto.n ko dii jaatii hai
  • haalat bataanaa jaise ha kanvaar pat, syaan pat, lakhpat
  • laahqaa-e-zarfiit bamaanii qasba, aabaadii, shahr
  • khaanD ya ga.D kii taiyyaar kii hu.ii saKht chaashnii ya taar band qavaam jo ThanDaa hokar jam jaaye
  • pata (ruk) kii taKhfiif (umuuman murakkabaat me.n mustaamal)
  • patr ; putlaa (ruk) kii taKhfiif, murakkabaat me.n mustaamal
  • pati (ruk) ka muKhaffaf, shauhar, maalik
  • izzat, aabruu ; saakh

English meaning of pat

Noun, Feminine, Suffix

  • At Once, Quick, Respect

पत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • प्रतिष्ठा
  • लाज; आबरू; प्रतिष्ठा; इज़्ज़त।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone