تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَت" کے متعقلہ نتائج

اَت

نہایت، بہت، بہت زیادہ (بیشتر تراکیب میں مستعمل)

ہَت

دیمک کا گھر ، دمکوڑا

ہِت

دوست، رفیق، ساتھی، خیر خواہ

اُت

وہاں ، اُس جگہ .

اِت

اس قدر ، اتنا .

اَت کا

شدید، بہت زیادہ ، ترکیبات میں مستعمل .

اَت گَنْڈ

(نجوم) چھٹے برج میں چاند کے ساتھ کسی ستارے کا اجتماع .

اَت چَپَل

بہت شوخ ، بے حد چنچل ، (مراد) تیز رفتار.

اَت کا بھولا سونجھنا ڈال پات سے جائے

جو حد سے گذرتا ہے نقصان اٹھاتا ہے

اَت کا بَھلا نَہ بَرَسنا، اَت کی بَھلی نہ دُھپ، اَت کا بَھلا نَہ بولنا، اَت کی بَھلی نَہ چُپ

ہر چیز کی کثرت بری ہوتی ہے، درمیانی راہ بہتر ہے، میانہ روی خوب ہے

اَتِ گَت

بہت زیادہ، بے اندازہ، حد سے سوا (کمیت اور کیفیت میں)

اَتا

باپ، پدر

اَتی

بہت، زیادہ، جیسے : اتی سندر

اَتائی

جو کسی پیشے کو باقاعدہ حاصل کئے بغیر اس میں دخل دے، بے استادا(بیشتر طبیب یا موسیقار کے لئے مستعمل)

اَتْکا

(لفظاً) اٹکا ہوا ، (جہاز رانی) زمین پر ٹکا ہوا ، خستکی پر چڑھا ہوا ، زمین کیریا زمین گرفتہ جہاز ، انگریزی : aground

اردو، انگلش اور ہندی میں اَت کے معانیدیکھیے

اَت

at•अत

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

اَت کے اردو معانی

صفت

  • نہایت، بہت، بہت زیادہ (بیشتر تراکیب میں مستعمل)

Urdu meaning of at

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat, bahut, bahut zyaadaa (beshatar taraakiib me.n mustaamal

English meaning of at

Adjective

  • very much, extreme, excessive

अत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्राप्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone