تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَت" کے متعقلہ نتائج

دَت

دان، بخشش، عطا

دُت

دُتکار، ڈانٹ ڈپٹ

دَت کُھدْنی

وہ آلہ جِس سے دانت کریدتے ہیں، خلال

دَتْوا

(دباغت) کھال کے بال نِکالنے کا کنگھی کی وضع کا اوزار

دَتّھا

گھاس کا مٹھا .

دُت کَرنا

دُور کرنا ، نِکال دینا ، ڈان٘ٹنا ، گھڑکنا ، جِھڑکنا

دُت تیرے کی

کلمہ حقارت، ہت تیرے کی

دُت دَبَک

ڈان٘ٹ ڈپٹ ، دتُکار

دَتنا

جی جان سے کسی کام میں لگنا، منہمک ہونا

دَتَیلا

جس کے بڑے بڑے دان٘ت ہوں ، بڑے دانتوں والا .

دَتارا

= दतार

دَتانا

کنگھے کا دندانہ

دَتْرا

لکڑی کا بڑا پنجہ جِس سے گھاس اکٹھی کرتے ہیں

دَتْلا

وہ بچہ جِس کے من٘ھ میں دانت ماں کے پیٹ میں نِکل آئے ہوں

دَتار

داتار (رک) کا مُحفف ، مُرکبات میں مُستعمل جیسے : داتا دتار

اردو، انگلش اور ہندی میں دَت کے معانیدیکھیے

دَت

dat•दत

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

دَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دان، بخشش، عطا

اسم، مذکر

  • ایک کلمۂ مہمل جو مہاوت ہاتھی کو نِچلا رہنے کو بطور تنبیہ زبان سے نکالتا ہے

Urdu meaning of dat

  • Roman
  • Urdu

  • daan, baKhshish, ata
  • ek kalmaa-e-muhmal jo mahaavat haathii ko nichlaa rahne ko bataur tambiiyaa zabaan se nikaaltaa hai

दत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दान, टिप, प्रदत्त वस्तु

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक अर्थहीन वाक्य जो महावत हाथी को निचला रहने के लिए चेतावनी स्वरूप मुंह से निकालता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone