تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجَبَت" کے متعقلہ نتائج

وَجَبَت

(لفظا ً) دھماکے کے ساتھ گزرنا نیز گرنا ؛ ڈوبنا (مراداً) جان کا نکل جانا (خصوصا ً قربانی کے جانور کے لیے مستعمل) ۔

وَجَبی

وجب (رک) سے منسوب ؛ بالشت بھر کا ، نو انچ کا ؛ (مجازاً) مختصر ، بہت چھوٹی سی چیز ۔

واجِبات

ایسے احکام شرعی جن پر عمل کرنا ضروری ہو، فرض امور، لوازم شرعیہ

وَجَب

بِتّا، بالِشت، شبّر

وَہْبَت

عطا کرنے کا عمل ۔

وِجات

مختلف نسل یا اصل ؛ مختلف قسم ؛ مختلف ذات یا قوم

وُجُوبِیَّت

(منطق و فلسفہ) وجوب کی کیفیت ؛ وجوبی ہونا ، فرضیت ، لازمیت ۔

وُجُوبات

۔(عم) مذکر۔ صحیح وجوہ ہے۔اسباب ۔سبب ۔دلیلیں۔

واجِبِیَّت

لازمی ہونے کا عمل، واجب ہونے کی حالت یا کیفیت

واجِبات تَرْک ہونا

(فقہ) ضروری امور چھوٹ جانا

وَجاہَت

چہرے کا رعب، چہرے کی روشنی، قابل احترام ہونا نیز عزت و حرمت، احترام، بزرگی، توقیر، وقار، رعب، دبدبہ، بھاری بھر کم پن، مقتدرت، حکومت، اقتدار، عہدہ، اختیار، خوبصورتی، چہرے کی رونق، خوب روئی، خوش وضعی، حسن

مُؤَخَّر واجِبات

deferred liabilities, deferred credit, deferred revenue, prepayment for some good or service,

آب چو اَز سَر گُزَشْت چِہ یَک نیزَہ چِہ یَک وَجَب

(لفظاً) جب پانی سر سے اونچا ہو گیا تو ایک بالشت یا نیزہ بھر سب برابر ہے

ما وَجَب

جو لازم یا ضروری ہو، وہ جس کا کرنا ضروری ہو، جو مناسب ہو، جو ضروری ہو.

وِجات چَھند

(پنگل) ایک چھند جس میں ۱۴ ماترائیں ہوتی ہیں اور پہلی ماترا ہر حال میں لگھو رہتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجَبَت کے معانیدیکھیے

وَجَبَت

vajabat•वजबत

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: وَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

وَجَبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظا ً) دھماکے کے ساتھ گزرنا نیز گرنا ؛ ڈوبنا (مراداً) جان کا نکل جانا (خصوصا ً قربانی کے جانور کے لیے مستعمل) ۔

Urdu meaning of vajabat

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa ) dhamaake ke saath guzarnaa niiz girnaa ; Duubnaa (muraadan) jaan ka nikal jaana (Khusuusan qurbaanii ke jaanvar ke li.e mustaamal)

वजबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लाक्षणिक) धमाके के साथ गुज़रना अथवा गिरना; डूबना (अर्थात) जान का निकल जाना (विशेष रूप से क़ुर्बानी के जानवर के लिए प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجَبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجَبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone