تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْوَط" کے متعقلہ نتائج

اَحْوَط

دو یا زیادہ باتوں میں جو احتیاط سے قریب تر ہو، جس میں غلطی سے بچنے کا زیادہ امکان ہو، زیادہ احتیاط پر مبنی عمل

اَحْوٰی

سیاہ، تاریک، مونگیا

اَحْوَج

جسے دوسرے کی مدد زیادہ درکار ہو، زیادہ صاحب احتیاج

اَحْوَل

وہ شخص جس کی ایک پتلی ایک طرف پھری ہوئی ہو، جس کے سبب ایک کے دو نظر آئیں، کج نظر بھینگا

اَحْوَد

جس کی آنکھیں خوبصورت ہوں، مشتری

اَحَاطے

boundary

اِحاطَہ

چار طرف حد بندی کے لیے کھنچا ہوا حصار، چار دیواری، باڑھ، خط یا نشان جس سے کوئی جگہ یا شے محدود ہو (اصلی یا مجازی)

اِحْتِوا

تمام اجزا یا افراد کو گھیرنا، جمع کرنا، مراداً: کوئی بات سب پر یکساں منطبق یا جاری کیے جانے یا ہونے کا عمل

ہبوط

نیچے اُترنا، کسی شہریا کسی جگہ آنا، جیسے ہیوط آدمؑ

ہُبُوط

نیچے اترنا ، نازل ہونا ؛کسی بلند جگہ سے نیچے آنا

اِحاطَہ چھوڑْنا

عمارت کے اطراف کھلی زمین رکھنا

اِحاطَہ کَرنا

چاروں طرف سے گھیرنا، محصور کرنا، نیز استعارۃً

اِحاطَہ کِھینْچنا

احاطہ کھنچنا (رک) کا تعدیہ .

اِحاطَہ کِھنْچنا

گردا گرد چار دیواری بنائی جانا ، کسی جگہ کو نشان تار یا دیوار وغیرہ سے گھیرا جانا .

مَکانی اِحاطَہ

گھری ہوئی جگہ ، رقبہ (تصویر کے لیے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْوَط کے معانیدیکھیے

اَحْوَط

ahvat•अहवत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ فقہ

اشتقاق: حَاطَ

  • Roman
  • Urdu

اَحْوَط کے اردو معانی

صفت

  • دو یا زیادہ باتوں میں جو احتیاط سے قریب تر ہو، جس میں غلطی سے بچنے کا زیادہ امکان ہو، زیادہ احتیاط پر مبنی عمل
  • (فقہ جعفری) فروعی مسائل میں اجتہاد اور تقلید علاوہ تیسری راہ عمل جس میں فی نفس الامرحکم شارع کے مطابق عمل ہو جانے کا یقین آجائے

Urdu meaning of ahvat

  • Roman
  • Urdu

  • do ya zyaadaa baato.n me.n jo ehtiyaat se qariibtar ho, jis me.n Galatii se bachne ka zyaadaa imkaan ho, zyaadaa ehtiyaat par mabnii amal
  • (fiqh jaapharii) phirvii masaa.il me.n ijatihaad aur taqliid ilaava tiisrii raah amal jis me.n fii nafas alaamar hukm shaaraa ke mutaabiq amal ho jaane ka yaqiin aajaa.e

English meaning of ahvat

Adjective

  • more cautious, more careful

अहवत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दो या दो से अधिक वस्तुओं में जो सावधानी के निकट हो, जिसमें त्रुटि से बचने की अधिक संभावना हो,अधिक विवेकपूर्ण क्रिया
  • (जाफ़रीया धर्म शास्त्र) साधारण समस्याओं में प्रयत्न एवं अनुकरण के अतिरिक्त कर्म का मार्ग जिसमें इसलामी धर्मशास्त्र के अनुसार कर्म का विश्वास हो जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْوَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْوَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone