تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچَّھت" کے متعقلہ نتائج

اَچَّھت

ثابت، پائیدار، استوار

اَچُھت

جسے چھوا نہ گیا ہو، غیر مستعمل، (مجازاً) نیا، انوکھا، بے مثال

اَچَّھت تِلَک

(ہندو) بت یا برھمن کے سر پر چاول وغیرہ ڈالنے کی تقریب

اَچْھتانا پَچْھتانا

نادم اور شرمندہ ہونا

اَچُّت

(بن باس) نیک، صالح، پرہیز گار شخص

اَچِت

بے عقل، بے شعور، بے وقوف

اَچُت

احمق، بے وقوف، بے حس

اَچیت

جس کے ہوش و حواس ٹھکانہ نہ ہو، جس کی حس کچھ دیر کے لیے نہ رہے، جس میں حواس نہ رہیں، بے سدھ، حواس باختہ، بے پروا، بھلکڑ، بے وقوف، لاشعور

اَچْیُت

قائم ، اٹل ، مستحکم ؛ غیر فانی ۔

اَچُھوت

جسے چھونے یا پاس بٹھانے سے گریز کی جائے، نجس، ناپاک

اُچِت

مناسب ، بہتر ، اصول وغیرہ کے مطابق .

اَچّھا

اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ

اَچّھے

رک : ' اچھا ' جس کی یہ جمع ؛ نیز مغیرہ حالت ہے ، عموماً ترکبیات میں مستعمل ۔

اَچّھی

اچھا جس کی یہ تانیث ہے

اَچَّھر

کلمہ، لفظ، حرف

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچَّھت کے معانیدیکھیے

اَچَّھت

achchhat•अच्छत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَچَّھت کے اردو معانی

مذکر

  • ثابت، پائیدار، استوار
  • جوغلطی نہ کرے

صفت

  • اناج کا پورا دانہ، خصوصاً سالم چاول (جو مذہبی رسوم میں استعمال کیے جاتے ہیں)
  • بھنا ہوا اناج

Urdu meaning of achchhat

  • Roman
  • Urdu

  • saabit, paaydaar, ustivaar
  • jo Galatii na kare
  • anaaj ka puura daana, Khusuusan saalim chaaval (jo mazahbii rasuum me.n istimaal ki.e jaate hai.n
  • bhunaa hu.a anaaj

अच्छत के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • बिना टूटा हुआ चावल जो मंगल द्रव्यों में गिना जाता है और देवताओं को चढ़ाया जाता है, साबुत चावल

विशेषण

  • जिसकी इच्छा या कामना की गई हो, वांछित
  • (लाक्षणिक) नया, अनोखा, बेमिसाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچَّھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچَّھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone