تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَت" کے متعقلہ نتائج

پَت

۔ (ھ) مؤنث ۱۔ آبرو۔ ؎ (جانا۔ اُتارنا۔ رکھنا۔ گنوانا کے س اتھ) ۲۔ مونث۔ اَچھوانی۔

پِت

(عموماً شاعری میں مستعمل) پتا

پُت

جہنم ، خصوصاً وہ دوزخ جہاں کہا جاتا ہے کہ لاولد کو برا بھلا کہا جائے گا ۔

پَت جَھڑ

پتّوں کے جھڑنے کا موسم، پتوں کا جھڑنا، خزاں، خریف

پَت سائی

رک : پادشاہی ، بادشاہت ، راج پاٹ ، حکمرانی ، شاہی اختیار ۔

پَت گِیر

छेनी, टाँकी।

پَت جَھڑ ہونا

decay

پَت کَرْنا

پتلا بنانا، متھنا

پَت جانا

be disgraced or dishonoured

پَت رَکْھنا

عزّت رکھنا، بات ماننا، کہی ہوئی بات کو پورا کرنا

پَت ڈالنا

۔ زرد رنگ کی قے کرنا۔

پَت اُتارنا

to disgrace

پَت جَھڑی

رک : پت جھڑ ۔

پَت روگ

درختوں کے پتوں میں کیڑا لگ جانے کی بیماری .

پَت گَنوانا

عزّت آبرو کو ضائع کرنا ، بے عزّت ہونا ۔

پَت سے متعلق کہاوتیں

پَت

اصل: سنسکرت

'پَت' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone