تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُطْرَت" کے متعقلہ نتائج

اُطْرَت

حشفے کا کنارہ یا حلقہ، ؛ ناخن کے گرد کا گوشت ؛ رِگ اَبْہَر کا کنارہ

عِتْرَت

آل، اولاد، قریبی رشتہ دار، قریبی، عزیز

اُتَرْتا

نیچے آنا، گھٹنا

اُتَرْتی

اُترتا (ہوا) کی تانیث اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : اُترتی برسات، اُترتی فصل وغیرہ

اُتَرتا کرنا

مطالبہ کرنا ، مانگنا بار بار مانگنا یا طلب کرنا

اُتَرْتا ہونا

مطالبہ ہونا، اصرار ہونا

اُتَرْتی نَدی کنارے ڈھائے

جب آدمی کا کچھ بس نہیں چلتا تو غریب کو ستاتا ہے

اُتَرْتا پانی

دریا یا ندی کا پانی جو اتنا کم ہو جائے کہ اس میں کشتیاں نہ چل سکیں ، پن اُتار

اُتَرتا دَرْیا

وہ دریا جس کا چڑھاؤ کم ہورہا ہو

اُتَرْتا چَانْد

قمری مہینے کا آخری پندرھواڑا جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے، اندھیرا پاکھ ، بدی

اُتَرْتا دَم

باہر کی طرف آنے والی سانس .

اُتَرتی نَدی

وہ ندی جس کا چڑھاؤ کم ہورہا ہو

اُتَرتی بَرسات

برسات کا وہ زمانہ جب کہ برسات قریب الاختتام ہو، نکلتی برسات

اُتَرتی تَان

سب سے اونچی تان سے نچلی تان

اَتُرتائی

جلد بازی ، تیزی ، چالاکی

اردو، انگلش اور ہندی میں اُطْرَت کے معانیدیکھیے

اُطْرَت

utrat•उत्रत

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُطْرَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حشفے کا کنارہ یا حلقہ، ؛ ناخن کے گرد کا گوشت ؛ رِگ اَبْہَر کا کنارہ

Urdu meaning of utrat

  • Roman
  • Urdu

  • hashfe ka kinaaraa ya halqaa, ; naaKhun ke gard ka gosht ; rag ab॒har ka kinaaraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُطْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُطْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone