تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکَھتْ" کے متعقلہ نتائج

اَکَھتْ

فصلانہ، فی ہل فصل کا حصہ جو گان٘و کے کار گزاروں مثلاً کمھار وغیرہ کو دیا جاتا ہے، فصلانہ جو کاریگروں کو فی ہل دیا جائے

اِکَھتَّر

ستر اور ایک، اسی سے نو کم، (ہندسوں میں) ۷۱

اُکَت

بناوٹی ، گڑھا ہوا ، اختراع کیا ہوا ، مفروضہ ۔

اُوکَھت

(موسیقی) پانچ مارگ تال میں سے ایک کا نام جو آج کل استعمال نہیں ہوتے اور خاص گیت گانے میں استعمال ہوتے تھے

اَکھات

کھاڑی، جھیل

اَوْقات

وقت کی جمع، ٹائم، زمانہ

اُکْتی

اُکت

اُکَھڑْ

pull out

اِکْتا

بے مثال ہونے کی حالت ، ایک بن ، وحدت .

اَکّھی

(نباتیات) مداریا آک کے پودے کی ایک قسم، اکھی ناک

اَکّھا

(حمالی) چمڑے، ٹاٹ یا کمبل کا دوہرا تھیلا جس میں غلہ وغیرہ بھر کر کسی جانور کی پیٹھ پر لادتے ہیں

اِیکتا

اتحاد

اَقْطاع

زمین کے قطعے، مختلف خطے یا چپے

ایکْتائی

یکتائی ، ایک ہونا ، بے مثل و نظیر ہونا.

اَقْطَع

جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو، (مجازاً) نہایت بد حال، ابتر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکَھتْ کے معانیدیکھیے

اَکَھتْ

akhat•अखत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَکَھتْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فصلانہ، فی ہل فصل کا حصہ جو گان٘و کے کار گزاروں مثلاً کمھار وغیرہ کو دیا جاتا ہے، فصلانہ جو کاریگروں کو فی ہل دیا جائے

Urdu meaning of akhat

  • Roman
  • Urdu

  • faslaanaa, fii hal fasal ka hissaa jo gaanv ke kaar guzaaro.n masalan kumhaar vaGaira ko diyaa jaataa hai, faslaanaa jo kaariigro.n ko fii hal diyaa jaaye

English meaning of akhat

Noun, Feminine

  • part of produce given to a field worker

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکَھتْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکَھتْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone