تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پکڑا" کے متعقلہ نتائج

پکڑا

caught

پَکْڑا جانا

گرفتار ہو جانا، گرفت میں آنا، باز پرس کی جانا، مواخذہ ہونا، ہاتھ آنا

پَکْڑا دینا

گرفتار کرانا.

پَکْڑا دَھکْڑی

رک : پکڑ دھکڑ.

پَکْڑائی

پکڑ یا گرفت کا موقع، ضبط کرنا، حراست

پَکْڑانا

دینا ، بخشنا ، تھمانا ، حوالے کرنا ، دست بدست یا ہاتھوں ہاتھ دینا.

ہاتھ پَکڑا ہونا

ہاتھ تھامے ہونا ؛ ساتھ ساتھ ہونا ۔

ہاتھ پَکڑا دینا

۔ ۱۔کسی کو حفاظت میں دے دینا۲۔ شادی کردینا۔کسی عورت کی(دیائے صادقہ) میری صلاح مانو توآنکھ بند کرکے صادقہ کا ہاتھ پکڑادوں پھر ایسی جگہ نہیں ملے گی۔

ہاتھ میں ہاتھ پَکڑا دینا

عورت کو (بغیر سوچے سمجھے) بیاہ دینا ، بعجلت شادی کردینا ؛ کسی کے سپرد کرنا ، سونپنا ، حوالے کرنا۔

جادُو پَکْڑا

رک : جادو بھرا .

دِل پَکْڑا جانا

اِرادہ ظاہر ہو جانا ، عندیہ معلوم ہونا .

گَلا پَکْڑا جانا

have a sore throat

خَط پَکْڑا جانا

خط کسی اور کے ہاتھ لگ جانا ، عام طور پر اس خط کے متعلق جو غیر مرد عورت ایک دوسرے کو لکھیں یا جس میں کوئی بُری بات ہو کہتے ہیں

قَرْض پَکْڑا دینا

روپیہ قرض دے دینا

مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا

مشکل کام پر پکڑیں گے تو آسان کام پر راضی ہوگا ، جب آدمی بڑی مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے تو تھوڑے سے دکھ اور محنت کو غنیمت سمجھتا ہے

بیگار میں پکڑا جانا

کسی کا بغیر اجرت کام کرنے کے لئے مجبور کیا جانا

لَکْڑی ہاتھ میں پکْڑا دینا

سہارا دینا

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کا مُنہ نَہیں پَکڑا جاتا

۔(مثل)بدزبان کی بذبانی کے روک نہ سکتے کے محل پر بولتے ہیں۔

تھانے پَر پَکڑا جانا

کسی جرم میں گرفتار ہو کر تھانے پر جانا

آگے کو کان پَکْڑا

آئندہ ایسا نہیں کریں گے

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جا سَکتا ہے کَہتے کا مُنْہ نَہیں پَکڑا جاتا

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

کُتِیا کے چِھنالے میں پَکڑا جانا

۔(عم) دوسرے کے جُرم میں گرفتار ہونا۔ مفت میں بدنام ہونا۔ رسوا ہونا۔

چِڑیا کے چِھنالے میں پَکْڑا جانا

مفت کی آفت میں پھن٘سنا ، مفت کی آفت اور بلاۓ ناگہانی میں گرفتار ہونا

کَرے داڑھی والا پَکَڑا جائے مُوچَھوں والا

قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے

اندھے نے چور پکڑا، دوڑیو اے میاں لنگڑے

ایک مضحکہ خیز بات، اندھا نہ تو چور ہی پکڑ سکتا ہے اور نہ لنگڑا دوڑ سکتا ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

کَر جائے داڑھی والا پَکڑا جائے مُوچھوں والا

کسی کا قصور اور کوئی ملزم، کرے کوئی اور پکڑا جائے کوئی

مارتے کے ہاتھ پکڑے جاتے ہیں کہتے کا منہ نہیں پکڑا جاتا

بد زبان کی زبان نہیں روکی جاسکتی، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کی زَبان نَہیں پَکْڑی جاتی

اللہ کرے بانکا پکڑا جائے، لال خان کے لکڑے سے جکڑا جائے

بد دعا، خدا کرے اسے سخت سزا ہو، اسے کاٹھ مارا جائے، خدا اس ظالم کو غارت کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں پکڑا کے معانیدیکھیے

پکڑا

pak.Daaपकड़ा

وزن : 22

Urdu meaning of pak.Daa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of pak.Daa

Adjective

  • caught
  • grasped, held

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پکڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پکڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone