تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوہ" کے متعقلہ نتائج

اوہ

۱. اظہار استغنا کے لیے ؛ مترادف : کیْا پروا ہے.

ہُوا

ہونا کا ماضی نیز قواعدی حیثیت میں حالیہ تمام اور ناتمام کے لیے مستعمل، ہو چکا، ہو گیا

ہَوا

(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو

ہَوَّا

بچوں کو ڈرانے کی فرضی صورت، بیجا، لو لو، جن، بھوت، پریت نیز قصے کہانیوں کا آدم خور دیو، چھلاوا

عَوّا

منازل قمر کی تیرھویں منزل کا نام جس میں چار یا پانچ ستارے ہیں

اُوا

(فیلبانی) بن میں ہاتھی کے رہنے کا ٹھکانا جو بڑے غار یا کھڈ کی شکل کا ہر طرف سے محفوظ ہوتا ہے۔

اَوا

حاصل مصدر کے معنی میں ، جیسے : دکھاوا (دکھانا سے) ، بلاوا (بلانا سے) ۔

عُوا

گیدڑ، لومڑی، کتے اور بھیڑئے کی آواز

اَوا

शृगाल, सियार, गीदड़ ।

اوہ جی

رک : اور نمبر ۱.

اوہو

۱. انبساط یا تحسین کے موقع پر ، مترادف : کیا خوب ، کیا کہنا ہے ، سبحان اللہ.

اوہٹا

ओट या आड़ में।

اوہو ہو

رک : اوہو نمبر ۱ و ۲ جس کی یہ تاکید ہے.

اوہو جی

رک: اوہو نمبر ۳.

ہُوا کیا

کیا ہوا ، کہاں گیا ، کہاں کھوگیا نیز کوئی بات نہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اوہ کے معانیدیکھیے

اوہ

oh•ओह

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اوہ کے اردو معانی

فجائیہ

  • ۱. اظہار استغنا کے لیے ؛ مترادف : کیْا پروا ہے.
  • ۲. اظہار کرب و درد یا تاسف کے موقِع پر ، مترادف : ہاے واے ، افسوس ہے.
  • ۳. حیرت و استعجاب کے لیے ، مترادف : اچھا یہ بات ہے ، ایسا ہے.

شعر

Urdu meaning of oh

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. izhaar istiGnaa ke li.e ; mutraadif ha kii॒a parva hai
  • ۲. izhaar karab-o-dard ya taassuf ke moqia par, mutraadif ha haa.e ve, afsos hai
  • ۳. hairat-o-istijaab ke li.e, mutraadif ha achchhaa ye baat hai, a.isaa hai

English meaning of oh

Interjection

  • oh!, ah!, pshaw!, an exclamation of pain, distress, surprise, etc.

ओह के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • आश्चर्य, कष्ट, दुःख, पश्चात्ताप, संताप आदि का सूचक एक अव्यय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone