تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُروہ" کے متعقلہ نتائج

کُروہ

تقریباً دومیل کی مسافت، کوس

کَرْوا

(ٹھگی) مربع شکل کا گڑھا جو لاش یا مال چھپانے کو بنا لیا جائے .

کَرْواہ

ایک سکّے کو دوسرے سکّے سے تبدیل کرنے کے فرق کی رقم ، نئی پرانی چیزوں کی تبدیلی کے فرق کی رقم .

کَرْوا چَوتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار جو کاتک کی چوتھی تاریخ کو ہوتا ہے اور اس میں سہاگنیں برت رکھ کر پانی کے بھرے کروے کو پوجتی ہیں

کَرْوانا

کرنا کا متعدی المتعدی، کرانا

کَرْوارَہ

ڈول جو ڈھینکلی کے ساتھ باندھتے ہیں.

کُروارنا

खरोंचना।

کَرْوانسی

بوان٘سی کا بیسواں حصّہ .

کَرْوارا

ڈول جو ڈھینکلی کے ساتھ باندھتے ہیں.

کَرْوانَک

کالے تیتر کے برابر ایک پرند جس کا رنگ خاکی ہوتا ہے، یہ تگدری کی ایک قسم ہے

کَھٹ کِرْوا

کھٹمل.

جوڑَئی کُرْوَہ

کروی جراثیم آزادانہ منفرد حالت میں بہت کم دیکھے گئے ہیں وہ جب دو خلوی ہوتے ہیں اور جوڑے بناتے ہیں تو جوڑنی کروے کہلاتے ہیں۔ (Diplococci)

واگُزار کَروا لینا

واگزار کرا لینا ، چھڑوا لینا ، قبضے سے نکلوا لینا ۔

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَہ سیر بھر ستلی میں نہ کروا بھر رائی میں

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروا چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُروہ کے معانیدیکھیے

کُروہ

kuroh•कुरोह

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کُروہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تقریباً دومیل کی مسافت، کوس

Urdu meaning of kuroh

  • Roman
  • Urdu

  • taqriiban domiil kii musaafat, kos

कुरोह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कोस या दो मील का अंतर, कोस, क्रोश ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُروہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُروہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone