تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موہ" کے متعقلہ نتائج

موہ

پیار ، محبت ، عشق فریفتگی ، پریت

مُوا

مردہ، مرا ہوا، بےجان، مرگیا، فوت ہوگیا

مَوّا

مُوا

ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے ، بیجوں کا تیل نکالتے اور پھولوں کی شراب بناتے ہیں، مہوا

موہ مایا

دولت کی ہوس

موہ کَرنا

عاشق بنانا ، لبھانا ، محبت کرنا ، پیار کرنا

موہ جانا

فریفتہ ہوجانا، عاشق ہوجانا

موہ ہونا

عاشق ہو جانا، فریفتہ ہو جانا

موہ لینا

مائل کرنا، لبھانا، عاشق بنانا، فریفتہ کرنا، شیفتہ کرنا

موہ میں آنا

حیران ہونا ، متحیر ہونا ، حیرت زدہ ؛ غشی ہوجانا (بیشتر اچانک اپنے دوست یا محبوب کے ملنے سے)

موہ رُوپی

صورت دکھاکر فریفتہ کرلینے والا ، مغالطہ دے کر دل لبھانے والا ، دلفریب ، فریب دینے والا ، دھوکا دینے والا ؛ جیسے : موہ روپی سنسار

موہ بَھرا ہونا

دلکشی یا خوبصورتی ہونا ۔

موہری

پائجامے یا پتلون وغیرہ کا پائینچا ۔

موہِیا

موہنے والا ، لبھانے والا ۔

موہنَی

دل لبھانے والی عورت، (مجازاً) حسینہ و جمیلہ، نہایت خوبصورت عورت، مراد : محبوبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں موہ کے معانیدیکھیے

موہ

moh•मोह

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

موہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیار ، محبت ، عشق فریفتگی ، پریت
  • مجھے ، مجھ کو ، موہے ۔
  • خواہش ، لوبھ ، لالچ ، حرص ۔
  • (ماہی گیری) خراخی ، قرس کی قسم سے بڑی ذات کی مچھلی ، وزن میں پندرہ بیس سیر تک اور گوشت گٹھیلا ہوتا ہے
  • بے و قوفی ، حماقت ، بے سمجھی ۔
  • غیر واقع کا تصور
  • غلطی ، گمراہی
  • بال ، مو
  • بیہوشی ، مدہوشی ، غشی ؛ جادو ، ٹونا ، منتر ، ٹوٹکا
  • رحم ، مہربانی ؛ دلکشی ؛ گھبراہٹ ؛ پندار

شعر

Urdu meaning of moh

  • Roman
  • Urdu

  • pyaar, muhabbat, ishaq fareftgii, priit
  • mujhe, mujh ko, mohe
  • Khaahish, lobh, laalach, hirs
  • (maahii gerii) KharaaKhii, kris kii qasam se ba.Dii zaat kii machhlii, vazan me.n pandrah biis sair tak aur gosht gaThiilaa hotaa hai
  • be-o-kofii, hamaaqat, be samjhii
  • Gair vaaqya ka tasavvur
  • Galatii, gumraahii
  • baal, muu
  • behoshii, madhoshii, Gashii ; jaaduu, Tonaa, mantr, ToTkaa
  • rahm, mehrbaanii ; dilakshii ; ghabraahaT ; pindaar

English meaning of moh

Noun, Masculine

  • charm, fascination
  • love, affection
  • sympathy, compassion

मोह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अज्ञान। नासमझी।
  • बेहोशी। मुर्छा।

موہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

موہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone