تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوہ" کے متعقلہ نتائج

گوہ

چُھپکلی سے مشابہ مگر بڑا صحرائی جانور جس کی دو زبانیں ہوتی ہیں، زمین میں بھٹ بنا کر رہتا ہے مُردار کھاتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں مثلاً پٹرا گوں، چندن گو، سوسمار

گُوہ

پاخانہ، فضلہ، چرک

گوہَن

(کاشت کاری) وہ ڈھلواں راستہ، جس پربیل چرسے کو کھین٘چتے وقت چلتے ہیں

گوہَر

مویشیوں کا راستہ

گوہِرا

رک : گُہیرا .

گوہُونا

بڑا سان٘پ یا اژدھا، جو مویشی کو نگل جاتا ہے

گَوہر

موتی

گوہُوں

رک : گہیوں

گَوہتّیا

گئو کشی، گائے مارنا یا ذبح کرنا

گُوہ ہونا

گوہ کرنا (رک) کا لازم ، غلیظ اور گندا ہو جانا ، بہت میلا ہو جانا .

گَوہَر سَن٘ج

موتی کا پارکھ ، موتی کو پرکھنے والا ، تولنے والا ؛ (کنایۃً) خوش بیاں .

گُوہ کَرْنا

غلاظت سے بھر دینا ، غلیظ اور گندا کر دینا ، ناپاک کر دینا ؛ میلا کر دینا ، چکَٹ کر دینا .

گُوہ کھانا

حرام کی کھانا، رشوت خور ہونا، اغلام کرنا، حرام کاری کرنا، منھ کالا کرنا

گُوہ دَر گُوہ

بُرے سے بُرا ، نہایت نجس ، بہت گندا ، بیحد غلیظ

گوہی

गुप्त बात

گُوہ کھائے کال نَہِیں کَٹْتا

بُرا یا ذلیل کام کرنے سے مصیبت نہیں ٹلتی

گُوہ نَہ کھا

جھوٹ مت بول ، جھوٹا دعویٰ نہ کر ، شیخی مت مار

گَوہَر تَر

۔ (ف) مذکر۔ (کنایۃً) آنسوٗ۔ ۲۔سخن با آب و تاب۔

گُوہ اُٹھانا

بہت خدمت کرنا ، گُو مُوت کرنا ؛ گندا کام کرنا .

گُوہ تھاپْنا

نہایت پاگل اور دیوانہ ہونا ، ہوش میں نہ رہنا

گوہَر نِثار

An elegant discourse or composition.

گوہر نِگار

جواہر و موتیوں سے مزّین، جڑاؤ، مُرَصَّع

گَوہَر کَش

سونے چاندی کا ہاتھ میں پہننے کا ایک زیور جس میں زر و جواہر لگے ہوتے ہیں .

گُوہ اُچھالْنا

تھپڑی پیٹنا ، بُری بات کی تشہیر کرنا ، بد نام کرنا ، ذلیل کرنا .

گُوہ اُچَھلْنا

رُسوائی ہونا ، تُکّا فضیحتی ہونا ، شرمناک لڑائی ہونا ، گالی گلوچ ہونا ، جُوتی بیزار ہونا .

گوہار پَڑْنا

cry for help

گوہار مَچْنا

cry for help

گُوہ میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

رذالے کو چھپڑے کا سو گالیاں سنے گا

گَوہَر دِل

pearl of heart

گُوہا

گوبر (خواہ خشک ہو یا گیلا) .

گُوہی

جو گُو سے پلید ہو

گُوہ ہو جانا

گوہ کرنا (رک) کا لازم ، غلیظ اور گندا ہو جانا ، بہت میلا ہو جانا .

گُوہ کا چوتْھ

گوہر گنیش ؛ لون٘دا سا ، بد نُما ڈھیر ، خراب

گُوہ کَر دینا

غلاظت سے بھر دینا ، غلیظ اور گندا کر دینا ، ناپاک کر دینا ؛ میلا کر دینا ، چکَٹ کر دینا .

گُوہ کا کِیڑا

(لفظاً) وہ کیڑا جو گوہ میں پیدا ہوتا ہے، چُنچنا، کرم

گَوہَر بَنْد

کمر بند جس پر موتی ٹکے ہوں

گوہر سفتہ

چھدا ہوا موتی

گَوہَر خیز

موتی اُگلنے والا ، زرخیز .

گَوہَر سُخَن

(تصوّف) اشارہ واضح کو کہتے ہیں جو مادّہ اور مادّہ میں محسوس اور معقول ہو

گَوہَر ریز

گوہر بار، موتی برسانے والا، (ابر، زبان اور قلم کی صفت میں مستعمل)

گَوہَر فَروز

چمک بڑھانے والا ، چمک دار .

گوہانی

۱. (کاشت کاری) بیلوں سے روندوا کر اناج کے دانے نکلوانے کا عمل ، گاہنا .

گوہاری

ساتھی، مددگار، معاون

گُوہ کا ٹوکْرا

(کنایتاً) بدنامی کی ڈلیا، بدنامی کا ٹوکرا، گندگی کا ڈھیر، غلاظت ہی غلاظت، بد نامی و بد کرداری کا پیکر، بہت زیادہ بدنامی

گُوہ مُوت کَرنا

پاخانہ پیشاب کرنا ، گندگی کرنا ؛ چھوٹے بچے کا گُو مُوت دھونا بڑی خدمت انجام دینا ؛ ٹہل کرنا .

گُوہ اُچَھلْوانا

رُسوائی کرانا ، فضیحت کرانا ، رُسوائی یا بدنامی مول لینا

گَوہَر فَروش

گوہر بیچنے والا، موتی فروخت کرنے والا جواہر کا کاروبار کرنے والا، جوہری

گَوہَر پَرْوَر

وہ عورت جو خوبصورت بیٹی کی ماں ہو

گوہرہا

وہ جسے مدد کے لئے بلایا جائے، وہ جو مدد کیلئے آئے

گُوہ میں نَہانا

بہت بدنام و ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا

گَوہَرِ مَطْلَب

گوہرِ مراد ، گوہرِ مقصود .

گَوہَرِ ‌سَفْتَہ

۔(ف) (کنایۃً) جو بات مشہور معروف ہو۔

گَوہَر بَدَسْت

ہاتھ میں موتی لیے ہوئے، موتیوں سے پُر ہاتھ، کنایۃً: مالا مال

گُوہَرا

اُپلا ؛ کَنڈا .

گُوہَر

بھینس ، گائے کا فضلہ ، گوبر ؛ اُبلا ، کنڈا

گَوہَری

اُبلی ہوئی جوار جسے تل کر کھاتے ہیں .

گَوہَر بار

آنکھوں سے آنسو بہانا، موتی برسانا، رونا

گَوہَر تاب

ایک پیرہن جسے عورتیں گرمیوں کے موسم میں پہنتی ہیں وہ اس قدر باریک ہوتا ہے کہ اندر سے بدن صاف چھلکتا ہے

گَوہَر دار

آب دار ، چمک دار ، موتی والا ، موتیوں سے مزّین .

گَوہَرِ مَقْصَد

مقصد خاص، گرہرِ مقصود، گوہرِ مراد

اردو، انگلش اور ہندی میں گوہ کے معانیدیکھیے

گوہ

gohगोह

اصل: سنسکرت

وزن : 21

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گوہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چُھپکلی سے مشابہ مگر بڑا صحرائی جانور جس کی دو زبانیں ہوتی ہیں، زمین میں بھٹ بنا کر رہتا ہے مُردار کھاتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں مثلاً پٹرا گوں، چندن گو، سوسمار

Urdu meaning of goh

  • Roman
  • Urdu

  • chhupaklii se mushaabeh magar ba.Daa sahraa.ii jaanvar jis kii do zabaane.n hotii hain, zamiin me.n bhaTT banaa kar rahtaa hai murdaar khaataa hai, is kii ka.ii kisme.n hai.n masalan paTra gon, chandan go, suusmaar

English meaning of goh

Noun, Feminine

  • a kind of lizard, a species of iguana

गोह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छिपकली की जाति का एक बड़ा जंगली (लगभग डेढ़ फुट लंबा) जंतु, जानवर जो नेवले के बराबर होता है, जिसकी दो ज़बानें होती हैं, ज़मीन में भट्ट बना कर रहता है मुरदार खाता है, और उसकी फुफकार विषैली होती है

گوہ سے متعلق دلچسپ معلومات

گوہ واؤ مجہول، یہ لفظ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تذکیر سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوہ

چُھپکلی سے مشابہ مگر بڑا صحرائی جانور جس کی دو زبانیں ہوتی ہیں، زمین میں بھٹ بنا کر رہتا ہے مُردار کھاتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں مثلاً پٹرا گوں، چندن گو، سوسمار

گُوہ

پاخانہ، فضلہ، چرک

گوہَن

(کاشت کاری) وہ ڈھلواں راستہ، جس پربیل چرسے کو کھین٘چتے وقت چلتے ہیں

گوہَر

مویشیوں کا راستہ

گوہِرا

رک : گُہیرا .

گوہُونا

بڑا سان٘پ یا اژدھا، جو مویشی کو نگل جاتا ہے

گَوہر

موتی

گوہُوں

رک : گہیوں

گَوہتّیا

گئو کشی، گائے مارنا یا ذبح کرنا

گُوہ ہونا

گوہ کرنا (رک) کا لازم ، غلیظ اور گندا ہو جانا ، بہت میلا ہو جانا .

گَوہَر سَن٘ج

موتی کا پارکھ ، موتی کو پرکھنے والا ، تولنے والا ؛ (کنایۃً) خوش بیاں .

گُوہ کَرْنا

غلاظت سے بھر دینا ، غلیظ اور گندا کر دینا ، ناپاک کر دینا ؛ میلا کر دینا ، چکَٹ کر دینا .

گُوہ کھانا

حرام کی کھانا، رشوت خور ہونا، اغلام کرنا، حرام کاری کرنا، منھ کالا کرنا

گُوہ دَر گُوہ

بُرے سے بُرا ، نہایت نجس ، بہت گندا ، بیحد غلیظ

گوہی

गुप्त बात

گُوہ کھائے کال نَہِیں کَٹْتا

بُرا یا ذلیل کام کرنے سے مصیبت نہیں ٹلتی

گُوہ نَہ کھا

جھوٹ مت بول ، جھوٹا دعویٰ نہ کر ، شیخی مت مار

گَوہَر تَر

۔ (ف) مذکر۔ (کنایۃً) آنسوٗ۔ ۲۔سخن با آب و تاب۔

گُوہ اُٹھانا

بہت خدمت کرنا ، گُو مُوت کرنا ؛ گندا کام کرنا .

گُوہ تھاپْنا

نہایت پاگل اور دیوانہ ہونا ، ہوش میں نہ رہنا

گوہَر نِثار

An elegant discourse or composition.

گوہر نِگار

جواہر و موتیوں سے مزّین، جڑاؤ، مُرَصَّع

گَوہَر کَش

سونے چاندی کا ہاتھ میں پہننے کا ایک زیور جس میں زر و جواہر لگے ہوتے ہیں .

گُوہ اُچھالْنا

تھپڑی پیٹنا ، بُری بات کی تشہیر کرنا ، بد نام کرنا ، ذلیل کرنا .

گُوہ اُچَھلْنا

رُسوائی ہونا ، تُکّا فضیحتی ہونا ، شرمناک لڑائی ہونا ، گالی گلوچ ہونا ، جُوتی بیزار ہونا .

گوہار پَڑْنا

cry for help

گوہار مَچْنا

cry for help

گُوہ میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

رذالے کو چھپڑے کا سو گالیاں سنے گا

گَوہَر دِل

pearl of heart

گُوہا

گوبر (خواہ خشک ہو یا گیلا) .

گُوہی

جو گُو سے پلید ہو

گُوہ ہو جانا

گوہ کرنا (رک) کا لازم ، غلیظ اور گندا ہو جانا ، بہت میلا ہو جانا .

گُوہ کا چوتْھ

گوہر گنیش ؛ لون٘دا سا ، بد نُما ڈھیر ، خراب

گُوہ کَر دینا

غلاظت سے بھر دینا ، غلیظ اور گندا کر دینا ، ناپاک کر دینا ؛ میلا کر دینا ، چکَٹ کر دینا .

گُوہ کا کِیڑا

(لفظاً) وہ کیڑا جو گوہ میں پیدا ہوتا ہے، چُنچنا، کرم

گَوہَر بَنْد

کمر بند جس پر موتی ٹکے ہوں

گوہر سفتہ

چھدا ہوا موتی

گَوہَر خیز

موتی اُگلنے والا ، زرخیز .

گَوہَر سُخَن

(تصوّف) اشارہ واضح کو کہتے ہیں جو مادّہ اور مادّہ میں محسوس اور معقول ہو

گَوہَر ریز

گوہر بار، موتی برسانے والا، (ابر، زبان اور قلم کی صفت میں مستعمل)

گَوہَر فَروز

چمک بڑھانے والا ، چمک دار .

گوہانی

۱. (کاشت کاری) بیلوں سے روندوا کر اناج کے دانے نکلوانے کا عمل ، گاہنا .

گوہاری

ساتھی، مددگار، معاون

گُوہ کا ٹوکْرا

(کنایتاً) بدنامی کی ڈلیا، بدنامی کا ٹوکرا، گندگی کا ڈھیر، غلاظت ہی غلاظت، بد نامی و بد کرداری کا پیکر، بہت زیادہ بدنامی

گُوہ مُوت کَرنا

پاخانہ پیشاب کرنا ، گندگی کرنا ؛ چھوٹے بچے کا گُو مُوت دھونا بڑی خدمت انجام دینا ؛ ٹہل کرنا .

گُوہ اُچَھلْوانا

رُسوائی کرانا ، فضیحت کرانا ، رُسوائی یا بدنامی مول لینا

گَوہَر فَروش

گوہر بیچنے والا، موتی فروخت کرنے والا جواہر کا کاروبار کرنے والا، جوہری

گَوہَر پَرْوَر

وہ عورت جو خوبصورت بیٹی کی ماں ہو

گوہرہا

وہ جسے مدد کے لئے بلایا جائے، وہ جو مدد کیلئے آئے

گُوہ میں نَہانا

بہت بدنام و ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا

گَوہَرِ مَطْلَب

گوہرِ مراد ، گوہرِ مقصود .

گَوہَرِ ‌سَفْتَہ

۔(ف) (کنایۃً) جو بات مشہور معروف ہو۔

گَوہَر بَدَسْت

ہاتھ میں موتی لیے ہوئے، موتیوں سے پُر ہاتھ، کنایۃً: مالا مال

گُوہَرا

اُپلا ؛ کَنڈا .

گُوہَر

بھینس ، گائے کا فضلہ ، گوبر ؛ اُبلا ، کنڈا

گَوہَری

اُبلی ہوئی جوار جسے تل کر کھاتے ہیں .

گَوہَر بار

آنکھوں سے آنسو بہانا، موتی برسانا، رونا

گَوہَر تاب

ایک پیرہن جسے عورتیں گرمیوں کے موسم میں پہنتی ہیں وہ اس قدر باریک ہوتا ہے کہ اندر سے بدن صاف چھلکتا ہے

گَوہَر دار

آب دار ، چمک دار ، موتی والا ، موتیوں سے مزّین .

گَوہَرِ مَقْصَد

مقصد خاص، گرہرِ مقصود، گوہرِ مراد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone