تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نہیں نہیں" کے متعقلہ نتائج

نہیں نہیں

قطعی نہیں، بالکل نہیں، ہرگز نہیں (انکار کی تاکید کے لیے)

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

نَہِیں نَہیں کَرنا

۔متواتر انکار کرنا۔ بار بار انکار کرنا۔؎

نَہِیں نَہِیں کَر کے

تھوڑا تھوڑا کر کے ، کم کرتے کرتے نیز بڑی مشکل سے ، بہت انکار کے بعد

کِیُوں نَہِیں

ضرور ، ایسا ہی ہے یقیناً ، بے شک ، کون نہیں سراہتا .

ہاں نہیں

اقرار یا انکار میں جواب

نَہِیں تو

ورنہ، بصورتِ دیگر

یِہ نَہیں

اس طرح نہیں ، ایسا نہیں ، یوں نہیں کہ.

گُزر نہیں

چارہ نہیں، تدبیرنہیں

پَلّے نہیں پَڑتا

وصول نہیں ہوتا، ہاتھ نہیں آتا

بَحْث نہیں

تعلق نہیں، حجت نہیں، جھگڑا نہیں، مطلب نہیں

کَہِیْں نَہِیْں

۔کسی جگہ نہیں، بالکل پتا نہیں

ہونی نہیں

ہو نہیں سکتا، ممکن نہیں، کیا مقدور کیا امکاں (ضد کے موقع پر مستعمل)

کوئی نَہیں

none, nobody, not any

لَگَّا نَہیں

کچھ مناسبت نہیں، کچھ نسبت نہیں، بڑا فرق ہے

نَہِیں کَرْنا

انکار کرنا، نہ کہنا

نَہِیں تو نَہِیں

انکار سہی ، نہیں سہی ، کچھ ڈر نہیں ، کیا ڈر ہے ۔

نَہِیں ہونا

انکار ہونا

کُچْھ نَہِیں

کوئی حیثیت یا اہمیت نہیں، کوئی بات نہیں، نامناسب ہے

کُچْھ حاصِل نہیں

کوئی یجہ نہیں ، کوئی فائدہ نہیں.

گُڑْ نہیں پُھوٹْتا

بُرا کام چھپ کر نہیں ہوسکتا، راز پوشیدہ نہیں رہ سکتا

رُوپ نِرُوپ جائے نہیں بولی، ہلُکا گَرُو جائے نہیں تولی

خُدا کی تعریف ہے کہ وہ خوبصورت ہے یا بد صورت ہے کہا نہیں جا سکتا اور ہلکا یا بھاری ہے تولا نہیں جا سکتا

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر

کہیں کچھ نہ ہونا، بالکل کنگال ہے

کَہانی جَیْسی جُھوٹی نہیں، بات جَیْسی مِیْٹھی نہیں

معمولی بات ہے بہت اچھی نہ بہت بری، کسی بات کی تمہید کے طور پر کہتے ہیں

کانْڑا مُجھے بھائے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہائے نہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

بُڈّھے کا کوئی لاگُو نہیں

بڑھاپے میں کوئی فریب نہیں آتا

اَپنا اُلُّو کَہِیں نہیں گیا

مقصود ہر طرح حاصل ہے، بات یوں بھی بنتی ہے

پَتَّھر مارے موت نہیں آتی

برے آدمی کی عمر لمبی ہوتی ہے، برے پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا

بے حُکم پَتَّہ نہیں ہِلتا

بغیر خدا کی مرضی کے کچھ نہیں ہوتا

کُچْھ پَلّے نَہِیں

پاس کچھ بھی نہیں ، ذمّے کچھ بھی نہیں ، واجب نہیں (نقد روپّے پیسے وغیرہ).

پَتَّھر نَہِیں پِگَھلتے

سن٘گ دل کو رحم نہیں آتا

کَبھی نَہِیں

ہرگز نہیں، مطلق انکار کے موقع پر بولتے ہیں، بعض دفعہ نہیں

بن جُلاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تعزیر نہیں ہوتی

بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی

ہَے کہ نَہیں

مراد : ہے ، ضرور ہے ، یہی بات صحیح ہے ۔

اَور کُچھ نہیں تو

(this or then) if nothing else

کسی کی نہیں سُنتا

کسی کی بات نہیں مانتا، بے پروا ہے، کسی کے سمجھانے پرعمل نہیں کرتا

گُھس لگانے کو نہیں

کسی چیز کی نایابی کے موقع پر بولتے ہیں، ناپید ہے، ذرا بھی نہیں، مطلق نہیں

بِن پرچے پرتیت نہیں

آزمائش کے بغیر اعتبار نہیں کرنا چاہیے

پرچے بِن پرتیت نہیں

آزمائش کے بغیر اعتبار نہیں کرنا چاہیے

مُنھ میں لگام نہیں

زبان درازی کے واسطے مستعمل ہے

بِن بہو پریت نہیں

سسر اپنے داماد کو تب تک ہی پیار کرتا ہے جب تک اس کی لڑکی زندہ رہتی ہے

مرِہوں پر ٹرِہوں نہیں

مر جاؤں پر اپنی بات سے نہ ٹلوں

ق٘ضا سے چارہ نہیں

موت سے بچنا ممکن نہیں ہے، موت پر کسی کا اختیار نہیں

بَھنگ تو نہیں کھائی

یعنی کچھ باولے تو نہیں ہو گئے، بد حواسی کی باتیں کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں

بَل بِن آدر نہیں

طاقت کے بغیر کوئی عزت نہیں

کانڑا مُجھے بھائے نَہیں کانڑے بِن سُہائے نَہیں

۔مثل۔ ایک شخص سے نفرت بھیکرنا اور پھر بغیر اُس کے صبر بھی نہ کرنا۔ یا جس کا شکوہ اور شکایت ہو اس کے بدوں آرام و چین بھی نہ ہو۔

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غائِب کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

حاضِر کو حُجَّت نَہِیں غَیر کی تَلاش نَہِیں

جو موجود ہے لیجئے یا جو ملے اس کو غنیمت سمجھنا چاہیے.

نَہِیں چَلنا

بس نہ چل سکنا ، کہنے پر عمل نہ ہونا ، اختیار نہ ہونا ۔

یَہی نَہِیں

صرف یہ نہیں (کسی بات یا واقعہ میں اضافے کے موقع پر مستعمل)

خانَۂ خالا نَہِیں

رک : خالہ جی کا گھر نہیں .

خانَۂ خالَہ نَہِیں

رک : خالہ جی کا گھر نہیں .

کانا مُجھے سُہائے نَہِیں، کانے بِن بھائے نَہِیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ بھی نہ سکتا

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

کانا مُجھے بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ بھی نہ سکتا

بَنْتی نَہِیں

چارہ نہیں ، مفر نہیں

رَکّھے تو پیت، نہیں تو پلیت

اگرمحبت کو قائم رکھے تو بہت اچھی بات ہے ورنہ بہت بری

رَکّھے تو پریت، نہیں تو پلیت

اگرمحبت کو قائم رکھے تو بہت اچھی بات ہے ورنہ بہت بری

غَم نَہِیں

کچھ پرواہ نہیں ، کوئی فکر نہیں ، کوئی بات نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نہیں نہیں کے معانیدیکھیے

نہیں نہیں

nahii.n-nahii.nनहीं-नहीं

اصل: ہندی

وزن : 1212

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

نہیں نہیں کے اردو معانی

  • قطعی نہیں، بالکل نہیں، ہرگز نہیں (انکار کی تاکید کے لیے)

شعر

Urdu meaning of nahii.n-nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • qati.i nahiin, bilkul nahiin, hargiz nahii.n (inkaar kii taakiid ke li.e

English meaning of nahii.n-nahii.n

  • No No, never, of course not (for emphasis on denial)

नहीं-नहीं के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल नहीं, हरगिज़ नहीं (इनकार पर ज़ोर देने के लिए)

نہیں نہیں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نہیں نہیں

قطعی نہیں، بالکل نہیں، ہرگز نہیں (انکار کی تاکید کے لیے)

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

نَہِیں نَہیں کَرنا

۔متواتر انکار کرنا۔ بار بار انکار کرنا۔؎

نَہِیں نَہِیں کَر کے

تھوڑا تھوڑا کر کے ، کم کرتے کرتے نیز بڑی مشکل سے ، بہت انکار کے بعد

کِیُوں نَہِیں

ضرور ، ایسا ہی ہے یقیناً ، بے شک ، کون نہیں سراہتا .

ہاں نہیں

اقرار یا انکار میں جواب

نَہِیں تو

ورنہ، بصورتِ دیگر

یِہ نَہیں

اس طرح نہیں ، ایسا نہیں ، یوں نہیں کہ.

گُزر نہیں

چارہ نہیں، تدبیرنہیں

پَلّے نہیں پَڑتا

وصول نہیں ہوتا، ہاتھ نہیں آتا

بَحْث نہیں

تعلق نہیں، حجت نہیں، جھگڑا نہیں، مطلب نہیں

کَہِیْں نَہِیْں

۔کسی جگہ نہیں، بالکل پتا نہیں

ہونی نہیں

ہو نہیں سکتا، ممکن نہیں، کیا مقدور کیا امکاں (ضد کے موقع پر مستعمل)

کوئی نَہیں

none, nobody, not any

لَگَّا نَہیں

کچھ مناسبت نہیں، کچھ نسبت نہیں، بڑا فرق ہے

نَہِیں کَرْنا

انکار کرنا، نہ کہنا

نَہِیں تو نَہِیں

انکار سہی ، نہیں سہی ، کچھ ڈر نہیں ، کیا ڈر ہے ۔

نَہِیں ہونا

انکار ہونا

کُچْھ نَہِیں

کوئی حیثیت یا اہمیت نہیں، کوئی بات نہیں، نامناسب ہے

کُچْھ حاصِل نہیں

کوئی یجہ نہیں ، کوئی فائدہ نہیں.

گُڑْ نہیں پُھوٹْتا

بُرا کام چھپ کر نہیں ہوسکتا، راز پوشیدہ نہیں رہ سکتا

رُوپ نِرُوپ جائے نہیں بولی، ہلُکا گَرُو جائے نہیں تولی

خُدا کی تعریف ہے کہ وہ خوبصورت ہے یا بد صورت ہے کہا نہیں جا سکتا اور ہلکا یا بھاری ہے تولا نہیں جا سکتا

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر

کہیں کچھ نہ ہونا، بالکل کنگال ہے

کَہانی جَیْسی جُھوٹی نہیں، بات جَیْسی مِیْٹھی نہیں

معمولی بات ہے بہت اچھی نہ بہت بری، کسی بات کی تمہید کے طور پر کہتے ہیں

کانْڑا مُجھے بھائے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہائے نہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

بُڈّھے کا کوئی لاگُو نہیں

بڑھاپے میں کوئی فریب نہیں آتا

اَپنا اُلُّو کَہِیں نہیں گیا

مقصود ہر طرح حاصل ہے، بات یوں بھی بنتی ہے

پَتَّھر مارے موت نہیں آتی

برے آدمی کی عمر لمبی ہوتی ہے، برے پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا

بے حُکم پَتَّہ نہیں ہِلتا

بغیر خدا کی مرضی کے کچھ نہیں ہوتا

کُچْھ پَلّے نَہِیں

پاس کچھ بھی نہیں ، ذمّے کچھ بھی نہیں ، واجب نہیں (نقد روپّے پیسے وغیرہ).

پَتَّھر نَہِیں پِگَھلتے

سن٘گ دل کو رحم نہیں آتا

کَبھی نَہِیں

ہرگز نہیں، مطلق انکار کے موقع پر بولتے ہیں، بعض دفعہ نہیں

بن جُلاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تعزیر نہیں ہوتی

بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی

ہَے کہ نَہیں

مراد : ہے ، ضرور ہے ، یہی بات صحیح ہے ۔

اَور کُچھ نہیں تو

(this or then) if nothing else

کسی کی نہیں سُنتا

کسی کی بات نہیں مانتا، بے پروا ہے، کسی کے سمجھانے پرعمل نہیں کرتا

گُھس لگانے کو نہیں

کسی چیز کی نایابی کے موقع پر بولتے ہیں، ناپید ہے، ذرا بھی نہیں، مطلق نہیں

بِن پرچے پرتیت نہیں

آزمائش کے بغیر اعتبار نہیں کرنا چاہیے

پرچے بِن پرتیت نہیں

آزمائش کے بغیر اعتبار نہیں کرنا چاہیے

مُنھ میں لگام نہیں

زبان درازی کے واسطے مستعمل ہے

بِن بہو پریت نہیں

سسر اپنے داماد کو تب تک ہی پیار کرتا ہے جب تک اس کی لڑکی زندہ رہتی ہے

مرِہوں پر ٹرِہوں نہیں

مر جاؤں پر اپنی بات سے نہ ٹلوں

ق٘ضا سے چارہ نہیں

موت سے بچنا ممکن نہیں ہے، موت پر کسی کا اختیار نہیں

بَھنگ تو نہیں کھائی

یعنی کچھ باولے تو نہیں ہو گئے، بد حواسی کی باتیں کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں

بَل بِن آدر نہیں

طاقت کے بغیر کوئی عزت نہیں

کانڑا مُجھے بھائے نَہیں کانڑے بِن سُہائے نَہیں

۔مثل۔ ایک شخص سے نفرت بھیکرنا اور پھر بغیر اُس کے صبر بھی نہ کرنا۔ یا جس کا شکوہ اور شکایت ہو اس کے بدوں آرام و چین بھی نہ ہو۔

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غائِب کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

حاضِر کو حُجَّت نَہِیں غَیر کی تَلاش نَہِیں

جو موجود ہے لیجئے یا جو ملے اس کو غنیمت سمجھنا چاہیے.

نَہِیں چَلنا

بس نہ چل سکنا ، کہنے پر عمل نہ ہونا ، اختیار نہ ہونا ۔

یَہی نَہِیں

صرف یہ نہیں (کسی بات یا واقعہ میں اضافے کے موقع پر مستعمل)

خانَۂ خالا نَہِیں

رک : خالہ جی کا گھر نہیں .

خانَۂ خالَہ نَہِیں

رک : خالہ جی کا گھر نہیں .

کانا مُجھے سُہائے نَہِیں، کانے بِن بھائے نَہِیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ بھی نہ سکتا

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

کانا مُجھے بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ بھی نہ سکتا

بَنْتی نَہِیں

چارہ نہیں ، مفر نہیں

رَکّھے تو پیت، نہیں تو پلیت

اگرمحبت کو قائم رکھے تو بہت اچھی بات ہے ورنہ بہت بری

رَکّھے تو پریت، نہیں تو پلیت

اگرمحبت کو قائم رکھے تو بہت اچھی بات ہے ورنہ بہت بری

غَم نَہِیں

کچھ پرواہ نہیں ، کوئی فکر نہیں ، کوئی بات نہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نہیں نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نہیں نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone