تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِیْں نَہِیْں" کے متعقلہ نتائج

کَہِیْں نَہِیْں

۔کسی جگہ نہیں، بالکل پتا نہیں

کَہِیں نَہِیں گَئی

۔ ضرور ملے گی۔ ضرور حاصل ہوگی۔ (ابن الوقت) اس حساب سے آپ کی اکسٹرا اسسٹنٹی کی تنخواہ کہیں نہیں گئی۔

کَہِیں نَہِیں گَیا

ضرور ایسا ہوگا، یقیناً ایسا ہی ہوگا، ضرور ملے گا، لازمی ہے

اَپنا اُلُّو کَہِیں نہیں گیا

مقصود ہر طرح حاصل ہے، بات یوں بھی بنتی ہے

کَہاں گَئے تَھے ، کَہِیں نَہِیں ، کَہاں سے آئے ، کَہِیں سے نَہِیں

کرنا نہ کرنا سب بیکار ہو گیا ، نہ کہیں آئے اور نہ کہیں گئے ، وہیں کے وہیں رہے.

جی کَہِیں لَگْتا نَہیں جَب جی کَہیں لَگ جائے

جب انسان کو کسی سے محبت ہو جائے تو کسی کام میں طبیعت نہیں لگتی

کَہِیں کا نَہِیں

آوارہ ہے ، بے ٹھکانا ہے ، برباد ، نامراد ہے.

جی کَہِیں لَگْتا نَہیں جَب دِل کَہیں لَگ جائے ہے

جی کَہِیں لَگْتا نَہیں جَب جی کَہیں لَگ جائے ہے

کَہِیں راسْتَہ تو نَہِیں بُھول گَئے

بوقت ملاقات دوست سے اظہارِ اشتیاق و شکایتکے لیے اسی قسم کی عبارت مستعمل.

اندر چُھوت نہیں، باہر کہیں دُر دُر

بہت ریا کار ہیں، من میں تو اختیار نہیں پر باہر سے صفائی رکھے

اندر چُھوت نہیں، باہر کہیں دُور دُور

کَہِیں رَسْتَہ تو نَہِیں بُھول گَئے

کَہِیں گَیا نَہِیں

ضائع نہیں ہوا ، بے کار نہیں گیا.

آپ کَہِیں رَسْتَہ تو نَہِیں بُھول گَئے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

کَہِیں کا نَہِیں رَہْنا

فنا ہو جانا ، مر جانا.

کَہِیں کا نَہیں رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

کہیں تل رکھنے کو جگہ نہیں

بہت ہجوم ہے، بالکل جگہ نہیں

کَہیں تو ماں ماری جائے ، نَہِیں تو باپ کُتّا کھائے

رک : کہوں تو ماں ماری جائے الخ.

کَہِیں تِل دَھرنے کی جَگَہ نَہِیں

بالکل جگہ نہیں یعنی بڑی کش مکش اور ہجوم ہے

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

nothing is lost, luxurious life is still there

لَہُو کی چِھینٹ تَک کَہیں نَہِیں

چہرے پر سُرخی کا نشان تک نہیں یعنی رن٘گت سفید پڑ گئی

کَہیں تِل دَھرنے کو جَگَہ نَہِیں

۔ بالکل جگہ نہیں یعنی بڑی کشمکش اور ہجوم ہے۔

پَیغَمْبَر اَپنے گَھر کے سِوا کَہِیں بے قَدْر نَہِیں ہوتا

صاحب کمال کی مخالفت سب سے زیادہ گھر والے ہی کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِیْں نَہِیْں کے معانیدیکھیے

کَہِیْں نَہِیْں

kahii.n-nahii.nकहीं-नहीं

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کَہِیْں نَہِیْں کے اردو معانی

  • ۔کسی جگہ نہیں، بالکل پتا نہیں

Urdu meaning of kahii.n-nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔kisii jagah nahiin, bilkul pata nahii.n

English meaning of kahii.n-nahii.n

  • nowhere

कहीं-नहीं के हिंदी अर्थ

  • किसी जगह नहीं, बिलकुल पता नहीं

کَہِیْں نَہِیْں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہِیْں نَہِیْں

۔کسی جگہ نہیں، بالکل پتا نہیں

کَہِیں نَہِیں گَئی

۔ ضرور ملے گی۔ ضرور حاصل ہوگی۔ (ابن الوقت) اس حساب سے آپ کی اکسٹرا اسسٹنٹی کی تنخواہ کہیں نہیں گئی۔

کَہِیں نَہِیں گَیا

ضرور ایسا ہوگا، یقیناً ایسا ہی ہوگا، ضرور ملے گا، لازمی ہے

اَپنا اُلُّو کَہِیں نہیں گیا

مقصود ہر طرح حاصل ہے، بات یوں بھی بنتی ہے

کَہاں گَئے تَھے ، کَہِیں نَہِیں ، کَہاں سے آئے ، کَہِیں سے نَہِیں

کرنا نہ کرنا سب بیکار ہو گیا ، نہ کہیں آئے اور نہ کہیں گئے ، وہیں کے وہیں رہے.

جی کَہِیں لَگْتا نَہیں جَب جی کَہیں لَگ جائے

جب انسان کو کسی سے محبت ہو جائے تو کسی کام میں طبیعت نہیں لگتی

کَہِیں کا نَہِیں

آوارہ ہے ، بے ٹھکانا ہے ، برباد ، نامراد ہے.

جی کَہِیں لَگْتا نَہیں جَب دِل کَہیں لَگ جائے ہے

جب انسان کو کسی سے محبت ہو جائے تو کسی کام میں طبیعت نہیں لگتی

جی کَہِیں لَگْتا نَہیں جَب جی کَہیں لَگ جائے ہے

جب انسان کو کسی سے محبت ہو جائے تو کسی کام میں طبیعت نہیں لگتی

کَہِیں راسْتَہ تو نَہِیں بُھول گَئے

بوقت ملاقات دوست سے اظہارِ اشتیاق و شکایتکے لیے اسی قسم کی عبارت مستعمل.

اندر چُھوت نہیں، باہر کہیں دُر دُر

بہت ریا کار ہیں، من میں تو اختیار نہیں پر باہر سے صفائی رکھے

اندر چُھوت نہیں، باہر کہیں دُور دُور

بہت ریا کار ہیں، من میں تو اختیار نہیں پر باہر سے صفائی رکھے

کَہِیں رَسْتَہ تو نَہِیں بُھول گَئے

بوقت ملاقات دوست سے اظہارِ اشتیاق و شکایتکے لیے اسی قسم کی عبارت مستعمل.

کَہِیں گَیا نَہِیں

ضائع نہیں ہوا ، بے کار نہیں گیا.

آپ کَہِیں رَسْتَہ تو نَہِیں بُھول گَئے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

کَہِیں کا نَہِیں رَہْنا

فنا ہو جانا ، مر جانا.

کَہِیں کا نَہیں رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

کہیں تل رکھنے کو جگہ نہیں

بہت ہجوم ہے، بالکل جگہ نہیں

کَہیں تو ماں ماری جائے ، نَہِیں تو باپ کُتّا کھائے

رک : کہوں تو ماں ماری جائے الخ.

کَہِیں تِل دَھرنے کی جَگَہ نَہِیں

بالکل جگہ نہیں یعنی بڑی کش مکش اور ہجوم ہے

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

nothing is lost, luxurious life is still there

لَہُو کی چِھینٹ تَک کَہیں نَہِیں

چہرے پر سُرخی کا نشان تک نہیں یعنی رن٘گت سفید پڑ گئی

کَہیں تِل دَھرنے کو جَگَہ نَہِیں

۔ بالکل جگہ نہیں یعنی بڑی کشمکش اور ہجوم ہے۔

پَیغَمْبَر اَپنے گَھر کے سِوا کَہِیں بے قَدْر نَہِیں ہوتا

صاحب کمال کی مخالفت سب سے زیادہ گھر والے ہی کرتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِیْں نَہِیْں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِیْں نَہِیْں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone