تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھس لگانے کو نہیں" کے متعقلہ نتائج

گُھس لگانے کو نہیں

۔کسی چیز کے معدوم اور مفقود ہونے کے لئے مستعمل ہے۔ ذرا نہیں۔ مطلق نہیں۔ کمیاب ہے۔ ناپید ہے۔ ذرا نہیں بچا۔ سب صرف ہوگیا۔

گُھس کَر لَگانے کو نَہیں

(something) to be scarce or rare

گُھن لَگانے کو نَہِیں

نام کو بھی نہیں .

آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

آنکھ میں گھس کر لگانے کو نہیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھس لگانے کو نہیں کے معانیدیکھیے

گُھس لگانے کو نہیں

ghus lagaane ko nahii.nघुस लगाने को नहीं

فقرہ

مادہ: گُھس

  • Roman
  • Urdu

گُھس لگانے کو نہیں کے اردو معانی

  • ۔کسی چیز کے معدوم اور مفقود ہونے کے لئے مستعمل ہے۔ ذرا نہیں۔ مطلق نہیں۔ کمیاب ہے۔ ناپید ہے۔ ذرا نہیں بچا۔ سب صرف ہوگیا۔
  • کسی چیز کی نایابی کے موقع پر بولتے ہیں، ناپید ہے، ذرا بھی نہیں، مطلق نہیں

Urdu meaning of ghus lagaane ko nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔kisii chiiz ke maaduum aur mafquud hone ke li.e mustaamal hai। zaraa nahiin। mutlaq nahiin। kamyaab hai। naapaid hai। zaraa nahii.n bachaa। sab sirf hogyaa
  • kisii chiiz kii naayaabii ke mauqaa par bolte hain, naapaid hai, zaraa bhii nahiin, mutlaq nahii.n

English meaning of ghus lagaane ko nahii.n

  • not a cent! nothing

घुस लगाने को नहीं के हिंदी अर्थ

  • ۔किसी चीज़ के मादूम और मफ़क़ूद होने के लिए मुस्तामल है। ज़रा नहीं। मुतलक़ नहीं। कमयाब है। नापैद है। ज़रा नहीं बचा। सब सिर्फ़ होगया
  • किसी चीज़ की नायाबी के मोक़ापर बोलते हैं, नापैद है, ज़रा भी नहीं, मुतलक़ नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھس لگانے کو نہیں

۔کسی چیز کے معدوم اور مفقود ہونے کے لئے مستعمل ہے۔ ذرا نہیں۔ مطلق نہیں۔ کمیاب ہے۔ ناپید ہے۔ ذرا نہیں بچا۔ سب صرف ہوگیا۔

گُھس کَر لَگانے کو نَہیں

(something) to be scarce or rare

گُھن لَگانے کو نَہِیں

نام کو بھی نہیں .

آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

آنکھ میں گھس کر لگانے کو نہیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھس لگانے کو نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھس لگانے کو نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone