تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِیُوں نَہِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِیُوں نَہِیں کے معانیدیکھیے
موضوعات: قمار بازی
- Roman
- Urdu
کِیُوں نَہِیں کے اردو معانی
فعل متعدی
- ضرور ، ایسا ہی ہے یقیناً ، بے شک ، کون نہیں سراہتا .
- ۔۱۔کلام منفی کے جواب میں آتا ہے جس میں استفہام ہو۔ خدا نے ارواح سے فرمایا کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں۔ اُنھوںنے جواب دیا کیوں نہیں۔ یعنی کیوں نہیں سے خدا کے پروردگار نہ ہونے سے انکار یعنی پروردگار ہونے کا اقرار کیاگیا ہے۔ ۲۔ یہلفظ عام طورپر بھی استفہام کے جواب میں آتاہے خواہ کلام منفی ہو یا مثبت۔ کیا تم سیر کو نہیں چلوگے؟ جواب کیوں نہیں۔ آپ بھی چلئے گا؟ (جواب کیوں نہیں۔ ۳۔ سوال کی حالت میں لہجہ کا فرق ہوجاتا ہے تو کیوں پر زور دے کر بولتے ہیں۔ اس صور میں ضرور۔ بالضرور کے معانی دیتا ہے۔
شعر
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
Urdu meaning of kyo.n nahii.n
- Roman
- Urdu
- zaruur, a.isaa hii hai yaqiinan, beshak, kaun nahii.n saraahtaa
- ۔۱۔kalaam manfii ke javaab me.n aataa hai jis me.n istifhaam ho। Khudaa ne arvaah se farmaayaa kyaa me.n tumhaaraa parvardigaar nahii.n huu.n। unhonne javaab diyaa kyo.n nahiin। yaanii kyo.n nahii.n se Khudaa ke parvardigaar na hone se inkaar yaanii parvardigaar hone ka iqraar kiyaagyaa hai। २। yahalfaz aam taur par bhii istifhaam ke javaab me.n aataa hai Khaah kalaam manfii ho ya musbat। kyaa tum sair ko nahii.n chaloge? javaab kyo.n nahiin। aap bhii chali.egaa? (javaab kyo.n nahiin। ३। savaal kii haalat me.n lahja ka farq hojaataa hai to kyo.n par zor de kar bolte hain। is svar me.n zaruur। baalazror ke ma.aanii hai।
English meaning of kyo.n nahii.n
Transitive verb
- why not? surely, certainly, of course
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَخی سے راہ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے
اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.
سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے
اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.
سَخِی سے راہ نَہیں سُوم سے کیوں توڑیے
اگر اچھے سے ملاقات نہیں تو برے سے مخالفت نہیں کچھ تو فائدہ ہو ہی رہے گا
آسْمان زَمِین كیوں نَہیں پَھٹ جاتے
كس سخت صدمے یا گناہ عظیم كے ہونے كے موقع پر بولتے ہیں كہ آسمان زمین كیوں نہیں پھٹ جاتے مطلب یہ ہوتا ہے كہ قیامت كیوں نہیں آجاتی (اس لیے كہ یہ امور قیامت كے دن ہوں گے)
آسْمان زَمِین كیوں نَہیں شَق ہو جاتے
كس سخت صدمے یا گناہ عظیم كے ہونے كے موقع پر بولتے ہیں كہ آسمان زمین كیوں نہیں پھٹ جاتے مطلب یہ ہوتا ہے كہ قیامت كیوں نہیں آجاتی (اس لیے كہ یہ امور قیامت كے دن ہوں گے)
نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں ڈالتا
تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith
[ izzatdaar log hi aqidat ke mustahiq hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baanii
बानी
.بانی
founder, builder, originator
[ Sajnive Saraf Sahab Rekhta Foundation ke bani hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasavvur
तसव्वुर
.تَصَوُّر
imaging or picturing (a thing) to the mind, imagination
[ Aisi duniya ka sirf tasavvur hi kia ja sakta hai jahan sab chain se hon ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haml
हम्ल
.حَمْل
pregnancy, gestation
[ Agar haml ke dauran thoda sa bhi khoon aaye to ye khatre ki nishani hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paravrish
परवरिश
.پَروَرِش
fostering, rearing, breeding
[ Ghiza ke zaria hamare jism ki parwarish hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasir
क़ासिर
.قاصِر
inefficient, incapable
[ Daant mein dard ki wajah se Zaid bar-waqt kuchh bhi khane se qasir hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Budha aadami chipka ek kone mein sabki shekhiyan sun raha tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
bar (of iron), spit
[ Daniyal ne salakh ko hath ke zor se tedha kar diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaahiyyat
सलाहिय्यत
.صَلاحِیَّت
ability, capability
[ Ek achcha leader wahi hota hai jo behtarin faisle karne ki salahiyyat rakhta ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, representation
[ Shyaam ne ilaqe ki safayi ke liye municipal corporation ko ek arzi di ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کِیُوں نَہِیں)
کِیُوں نَہِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔