تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَور کُچھ نہیں تو" کے متعقلہ نتائج

اَور کُچھ نہیں تو

(this or then) if nothing else

یِہ تو کُچھ بات نَہیں

یہ غلط ہے، یہ درست نہیں، ایسی بات نہیں ہے، ایسا نہیں ہو سکتا

یَہاں کُچھ نال تو نَہیں گَڑی

یہاں تم پیدا تو نہیں ہوئے جو اس قدر دعویٰ اور استحقاق جتاتے ہو یعنی یہ جگہ کوئی وطن مولد تو نہیں کہ چھوٹ نہ سکے ؛ جہاں سینگ سمائیں گے چلے جائیں گے

یَہاں کُچھ نال تو نَہیں گَڑا

آتا تو سَب ہی بَھلا، تھوڑا بَہُت، کُچھ، جاتے تو دو ہی بَھلے، دَلِدَّر اَور دُکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

یَہاں کُچھ مال تو نَہیں گَڑا ہے

جہاں کوئی اپنا دعویٰ یا استحقاق جتائے تو کہتے ہیں

کُچھ تو خَربُوزَہ مِیٹھا اور کچھ اُوپَر سے قَند

خوبی دُونی ہوگئی، مزہ دونا ہو گیا، سونے پر سہاگہ

آتا تو سَب ہی بَھلا تھوڑا بَہُت کُچھ، جاتے دو ہی بَھلے دَلِدَّر اَور دُکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

باپَت پُوت پَراپَت گھوڑا کُچھ نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں

بیمار آدمی کو حوصلہ دلانے کے لیے کہتے ہیں

کُچھ تو خَربُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے مِلا قَند

کُچھ تو خَرْبُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے قَنْد پَڑا

مِہمان اَور بُخار کو اَگَر کھانا نَہ دو تو پِھر نَہِیں آتے

فاقے سے بخار میں فائدہ رہتا ہے اور مہمان کو کھانا نہ ملے تو بار بار نہیں آتا

اور نہیں تو

of course, what else? and otherwise

آتا تو سبھی بھلا تھوڑا بہت کچھ، جاتا بس دو ہی بھلے دَلِدَّر اور دکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

ساوَن کے رَپٹے اَور حاکِم کے ڈَپْٹے کا کُچھ ڈَر نَہِیں

ساون میں پھسلنے اور حاکم کے ڈانٹنے کی کچھ پروا نہیں کرنی چاہیے

کَہُوں تو ماں ماری جائے اور نَہِیں تو باپ کُتّا کھائے

ہر طرح مشکل ہے، نہ کہتے بن آتی ہے نہ چپ رہتے

اور نہیں تو کیا

یہی بات تو ہے، بے شک ایسا ہی ہے

کُچْھ شامَت تو آئی نَہیں ہے

زبان دراز و بے ادب سے رنجش کے انداز میں گفتگو ؛ دوست سے فرط محبت اور تپاک کے اظہار کے موقع پر مستعمل

تم تو کچھ جانتے ہی نہیں، اَوندھے منھ دودھ پیتے ہو

تم تو گویا ابھی کم سن ہو، بہت بھولے بنتے ہو، بچوں کی سی باتیں کرتے ہو

لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.

داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود

کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں

کُچْھ تُم نے خواب تو نَہِیں دیکھا ہے

جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جو ناممکن ہوتی ہے تو یہ مقولہ کہا کرتے ہیں

تلسی ایسے متر کو کود پھاند کے جائے، آوت ہی تو نہیں ملے اور چلت رہے مرجھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

آگ اور خس ایک جا ہو تو ممکن نہیں کہ نہ جلے

اگر مرد اور عورت اکٹھے ہوں تو ضرور زنا کی نوبت آتی ہے

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَور کُچھ نہیں تو کے معانیدیکھیے

اَور کُچھ نہیں تو

aur kuchh nahii.n toऔर कुछ नहीं तो

Urdu meaning of aur kuchh nahii.n to

  • Roman
  • Urdu

English meaning of aur kuchh nahii.n to

  • (this or then) if nothing else

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَور کُچھ نہیں تو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَور کُچھ نہیں تو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone