تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہِیں چَلنا" کے متعقلہ نتائج

نَہِیں چَلنا

بس نہ چل سکنا ، کہنے پر عمل نہ ہونا ، اختیار نہ ہونا ۔

جی بَہُت چَلْنا ہے مَگَر ٹَٹُّو نَہیں چَلْتا

خواہشات تو بہت بڑی ہیں مگر ان کو پورا کرنے کے لیے کافی آمدنی نہیں ، غریب ہو کر ارادے بڑے رکھے تو کہتے ہیں.

کِسی کا بَس نَہِیں چَلْنا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، کسی کو قابو نہیں ملتا

چلنا ہے رہنا نہیں چلنا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس

مرنا سب کو ہے بناؤ سنگھار کا کیا فائدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہِیں چَلنا کے معانیدیکھیے

نَہِیں چَلنا

nahii.n chalnaaनहीं चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَہِیں چَلنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بس نہ چل سکنا ، کہنے پر عمل نہ ہونا ، اختیار نہ ہونا ۔

Urdu meaning of nahii.n chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bas na chal sakna, kahne par amal na honaa, iKhatiyaar na honaa

नहीं चलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बस ना चल सकना, कहने पर अमल ना होना, इख़तियार ना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہِیں چَلنا

بس نہ چل سکنا ، کہنے پر عمل نہ ہونا ، اختیار نہ ہونا ۔

جی بَہُت چَلْنا ہے مَگَر ٹَٹُّو نَہیں چَلْتا

خواہشات تو بہت بڑی ہیں مگر ان کو پورا کرنے کے لیے کافی آمدنی نہیں ، غریب ہو کر ارادے بڑے رکھے تو کہتے ہیں.

کِسی کا بَس نَہِیں چَلْنا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، کسی کو قابو نہیں ملتا

چلنا ہے رہنا نہیں چلنا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس

مرنا سب کو ہے بناؤ سنگھار کا کیا فائدہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہِیں چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہِیں چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone