تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موئی" کے متعقلہ نتائج

موئی

نگوڑی، کم بخت، بدنصیب، اُجڑی، خانہ خراب

موئیں گے اور سو رہیں گے

مرنے کے بعد قبر میں آرام رہے گا

مُوئی جُوں

سست قدم، چیونٹی کی چال، کاہل الوجود، نہایت غریب اور مسکین

مُوئی بَچِھیا بامَن کے نام

رک : موئی بچھیا بامن کو دان ۔

مُوئی مِٹّی کی نِشانی

مرے ہوئے شخص کی یادگار، مرے ہوئے عزیز کی اولاد، مرے ہوئے آدمی کی نشانی، ماں یا مرے ہوئے باپ کی اولاد

مُوئی بَچِھیا بامَن کو دان

نکمّی اور ناقص چیز جو اپنے کام کی نہ ہو دوسرے کو دے دی یا خدا کے نام پر خیرات کردی

مُوئی بھیڑ خواجَہ خِضَر کے نام

جو چیز بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے وہ اور کو دی جائے یا خیرات میں دے دی جائے تو کہتے ہیں

مُوئی کِیوں کہ سانْس نَہ آیا

جب سانس ہی نہ چلے تو سوائے موت کے اور کون سی صورت ہے

مُوئی کِیوں، سانْس نَہ آیا

مُوئی بھیڑ خواجَہ خِضَر کی نِیاز

جو چیز بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے وہ اور کو دی جائے یا خیرات میں دے دی جائے تو کہتے ہیں

مُوئی بَچِھیا بامَن کے حَوالے

رک : موئی بچھیا بامن کو دان ۔

مُوئی مائی اور ٹُوٹی سَگائی

مُوئی مائی، ٹُوٹی سَگائی

جن کی مروت سے رشتے اور تعلقات ہوں جب وہ مر جائیں تو وہ بات نہیں رہتی

جُیاری جِیا سے کھیلے پھاگ، موئی سے رکَھے لاگ

آنکھوں دیکھے کی مروت پیٹھ پیچھے کی بے پروائی

پَرْسوں موئی ساسُو آج کیوں آئے آنْسو

رک : پر کو موئی ساسو آج کیوں آئے آنسو.

اردو، انگلش اور ہندی میں موئی کے معانیدیکھیے

موئی

muu.ii•मूई

وزن : 22

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

موئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نگوڑی، کم بخت، بدنصیب، اُجڑی، خانہ خراب
  • مری ہوئی، مردہ
  • (طب) ایک سفوف جو پیچش میں دیتے ہیں اس میں خشخاش، تل اور کھانڈ ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of muu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • nigo.Dii, kambaKht, badansiib, uj.Dii, KhaanaaKhraab
  • marii hu.ii, murda
  • (tibb) ek safuuf jo pechish me.n dete hai.n is me.n KhashKhaash, til aur khaanD hotii hai

English meaning of muu.ii

Noun, Feminine

  • cursed
  • dead, lifeless (woman)
  • term of endearment-for female

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

موئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone