تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوئی" کے متعقلہ نتائج

بُھوئی

روٹی جیسی ملائم چیز کا بہت چھوٹا ٹکڑا ؛ کسی جلی ہوئی چیز لکڑی رسی وغیرہ کا ٹکڑا.

بُھوئی بُھوئی ہونا

گل جانے کی وجہ سے کپڑے کا چیتھڑے چیتھڑے ہو جانا

بُھوئی بُھوئی

تھوڑا تھوڑا ، قطرہ قطرہ .

بُھوئی بُھگّی

مجازاً بوڑھی عورت .

بُھوئِیں ہار

زمین ولا ، زمیندار.

بُھوئِیں ہاری

وہ زمین جو کم مالگذاری پر فوجیوں کو دی جائے.

بُھوئِیں آنولَہ

ایک پودا ، لاط : Phyllanthus niruri ، آن٘ولہ.

بُھوئِیّاں

چلتی پھرتی، راہ رسم سے با خبر، راستوں سے واقف

بُھوئِیں پَڑی ساہ کی دَوّانی

امیر آدمی جو چا ہے دعویٰ کرے سب بجا ہے .

بُھوئِیں مالی

ہندووں کی ایک نیچ یا چھوٹی ذات جس کے افراد چوروں بدمعاشوں کے اڈوں پر ملازم رکھے جاتے ہیں .

بُھوئِیں پَڑنا

زمین پر گرنا ، ذلیل ہونا یا مرتبہ گھٹنا.

بُھوئِیں

زمین، دھرتی ماتا، بھوں، بھومی

بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک

زمین ذرا قبضے میں نہیں نام زمین کا پالنے والا ، برعکس نہند نام زنگی کافور .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوئی کے معانیدیکھیے

بُھوئی

bhuu.iiभूई

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُھوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کہار ، ڈولی اٹھانے والا.
  • روٹی جیسی ملائم چیز کا بہت چھوٹا ٹکڑا ؛ کسی جلی ہوئی چیز لکڑی رسی وغیرہ کا ٹکڑا.
  • سپاہی جو ہاتھی کے پٹھے پر بیٹھتا اور تیز روی میں مہاوت کی مدد کرتا ہے.
  • گون٘ڈوں کے گان٘و کا سردار .
  • سفید بلی .

اسم، مذکر

  • رک : بُھوئی (۱) .

Urdu meaning of bhuu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kahaar, Dolii uThaane vaala
  • roTii jaisii mulaa.im chiiz ka bahut chhoTaa Tuk.Daa ; kisii jalii hu.ii chiiz lakk.Dii rassii vaGaira ka Tuk.Daa
  • sipaahii jo haathii ke paTThe par baiThtaa aur tez ravii me.n mahaavat kii madad kartaa hai
  • gonDo.n ke gaanv ka sardaar
  • safaid billii
  • ruk ha bhuu.uui.i (१)

English meaning of bhuu.ii

Noun, Feminine

  • chair-porter, palanquin-bearer
  • the head of a Gouḍ village
  • a white cat

भूई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पूनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھوئی

روٹی جیسی ملائم چیز کا بہت چھوٹا ٹکڑا ؛ کسی جلی ہوئی چیز لکڑی رسی وغیرہ کا ٹکڑا.

بُھوئی بُھوئی ہونا

گل جانے کی وجہ سے کپڑے کا چیتھڑے چیتھڑے ہو جانا

بُھوئی بُھوئی

تھوڑا تھوڑا ، قطرہ قطرہ .

بُھوئی بُھگّی

مجازاً بوڑھی عورت .

بُھوئِیں ہار

زمین ولا ، زمیندار.

بُھوئِیں ہاری

وہ زمین جو کم مالگذاری پر فوجیوں کو دی جائے.

بُھوئِیں آنولَہ

ایک پودا ، لاط : Phyllanthus niruri ، آن٘ولہ.

بُھوئِیّاں

چلتی پھرتی، راہ رسم سے با خبر، راستوں سے واقف

بُھوئِیں پَڑی ساہ کی دَوّانی

امیر آدمی جو چا ہے دعویٰ کرے سب بجا ہے .

بُھوئِیں مالی

ہندووں کی ایک نیچ یا چھوٹی ذات جس کے افراد چوروں بدمعاشوں کے اڈوں پر ملازم رکھے جاتے ہیں .

بُھوئِیں پَڑنا

زمین پر گرنا ، ذلیل ہونا یا مرتبہ گھٹنا.

بُھوئِیں

زمین، دھرتی ماتا، بھوں، بھومی

بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک

زمین ذرا قبضے میں نہیں نام زمین کا پالنے والا ، برعکس نہند نام زنگی کافور .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone