تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھوئی" کے متعقلہ نتائج

کُھوئی

چھوٹا کن٘واں

کھوئِیا

(شکر سازی) گنّے کے پھوک کو جمع کرنے اور بھٹّی میں جھوکنے والا مزدور .

کھوئی کھوئی سی

کسی خیال میں گم اپنے سے بے خبر ، از خود رفتہ .

عَقْل کھوئی جانا

حواس جاتے رہنا، اوسان نہ رہنا

ہانڈی نَہ ڈوئی سَب پَت کھوئی

غریب ہونے سے عزت بھی جاتی رہتی ہے

منزل کھوئی ہونا

رستے میں اتنا عرصہ ہونا کہ منزل پر وقت پر نہ پہنچ سکتا، دیر لگنا، دیر ہونا

مِیاں نے ٹوہی، سَب کام سے کھوئی

مالک اگر لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی

مِیاں نے ٹوہی، گَھر باہَر سے کھوئی

مالک اگر لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی

کھوج کھوئی

(کوسنا) خانہ خراب عورت.

منزل کھوئی کرنا

چلنے میں دیر لگانا، مسافت پوری طے نہ کرنے دینا

مِیاں نے ٹوئی، سَب کام سے کھوئی

مالک اگر لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی

ساتھ سوئی بات کھوئی

اگر عورت مرد کے ساتھ سو جائے تو پھر اُس کی قدر وہ نہیں رہتی جو پہلے ہوتی ہے.

مُجھے بُڑھیا نہ کَہو کوئی ، مَیں نے جوانوں کی بھی عَقْل کھوئی

چالاک ضعیف اپنے متعلق کہتا ہے کہ وہ جوانوں کو انگلیوں پہ نچا سکتا ہے ؛ ضعیف چالاک عورت کا قول ہے کہ میں بڑھیا ہوں تو کیا ہوا میں نوجوانوں کو بھی فریفتہ کرلیتی ہوں ؛ بزرگوں کی بہ نسبت جوان ناپختہ کار ہوتے ہیں ، جوان بزرگوں سے علم و شعور حاصل کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھوئی کے معانیدیکھیے

کُھوئی

khuu.iiखूई

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُھوئی کے اردو معانی

اسم

  • چھوٹا کن٘واں

شعر

Urdu meaning of khuu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa kanvaa.n

English meaning of khuu.ii

Noun

  • small well

खूई के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • छोटा कुंआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھوئی

چھوٹا کن٘واں

کھوئِیا

(شکر سازی) گنّے کے پھوک کو جمع کرنے اور بھٹّی میں جھوکنے والا مزدور .

کھوئی کھوئی سی

کسی خیال میں گم اپنے سے بے خبر ، از خود رفتہ .

عَقْل کھوئی جانا

حواس جاتے رہنا، اوسان نہ رہنا

ہانڈی نَہ ڈوئی سَب پَت کھوئی

غریب ہونے سے عزت بھی جاتی رہتی ہے

منزل کھوئی ہونا

رستے میں اتنا عرصہ ہونا کہ منزل پر وقت پر نہ پہنچ سکتا، دیر لگنا، دیر ہونا

مِیاں نے ٹوہی، سَب کام سے کھوئی

مالک اگر لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی

مِیاں نے ٹوہی، گَھر باہَر سے کھوئی

مالک اگر لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی

کھوج کھوئی

(کوسنا) خانہ خراب عورت.

منزل کھوئی کرنا

چلنے میں دیر لگانا، مسافت پوری طے نہ کرنے دینا

مِیاں نے ٹوئی، سَب کام سے کھوئی

مالک اگر لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی

ساتھ سوئی بات کھوئی

اگر عورت مرد کے ساتھ سو جائے تو پھر اُس کی قدر وہ نہیں رہتی جو پہلے ہوتی ہے.

مُجھے بُڑھیا نہ کَہو کوئی ، مَیں نے جوانوں کی بھی عَقْل کھوئی

چالاک ضعیف اپنے متعلق کہتا ہے کہ وہ جوانوں کو انگلیوں پہ نچا سکتا ہے ؛ ضعیف چالاک عورت کا قول ہے کہ میں بڑھیا ہوں تو کیا ہوا میں نوجوانوں کو بھی فریفتہ کرلیتی ہوں ؛ بزرگوں کی بہ نسبت جوان ناپختہ کار ہوتے ہیں ، جوان بزرگوں سے علم و شعور حاصل کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone