تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوئی بَچِھیا بامَن کو دان" کے متعقلہ نتائج

مُوئی بَچِھیا بامَن کو دان

نکمّی اور ناقص چیز جو اپنے کام کی نہ ہو دوسرے کو دے دی یا خدا کے نام پر خیرات کردی

مَری بَچِھیا بامَن کے دان

کوئی نکمی چیز دے تو اس موقعے پر کہتے ہیں

مُوئی بَچِھیا بامَن کے حَوالے

رک : موئی بچھیا بامن کو دان ۔

مُوئی بَچِھیا بامَن کے نام

رک : موئی بچھیا بامن کو دان ۔

کانی گائے بامَن کو دان

ناقص چیز کو خیرات کر دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئی بَچِھیا بامَن کو دان کے معانیدیکھیے

مُوئی بَچِھیا بامَن کو دان

muu.ii bachhiyaa baaman ko daanमूई बछिया बामन को दान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُوئی بَچِھیا بامَن کو دان کے اردو معانی

  • نکمّی اور ناقص چیز جو اپنے کام کی نہ ہو دوسرے کو دے دی یا خدا کے نام پر خیرات کردی

Urdu meaning of muu.ii bachhiyaa baaman ko daan

  • Roman
  • Urdu

  • nikammii aur naaqis chiiz jo apne kaam kii na ho duusre ko de dii ya Khudaa ke naam par Khairaatakardii

मूई बछिया बामन को दान के हिंदी अर्थ

  • बेकार और ख़राब चीज़ जो अपने काम की न हो उसे दूसरे को देदी या भगवान के नाम पर दान दे दिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوئی بَچِھیا بامَن کو دان

نکمّی اور ناقص چیز جو اپنے کام کی نہ ہو دوسرے کو دے دی یا خدا کے نام پر خیرات کردی

مَری بَچِھیا بامَن کے دان

کوئی نکمی چیز دے تو اس موقعے پر کہتے ہیں

مُوئی بَچِھیا بامَن کے حَوالے

رک : موئی بچھیا بامن کو دان ۔

مُوئی بَچِھیا بامَن کے نام

رک : موئی بچھیا بامن کو دان ۔

کانی گائے بامَن کو دان

ناقص چیز کو خیرات کر دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوئی بَچِھیا بامَن کو دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوئی بَچِھیا بامَن کو دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone