تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوئی" کے متعقلہ نتائج

چُوئی

نارنگی کا بیج

چوئی

نارن٘گی کا بیج

چَوی

مرچ کے پودے کی ایک قسم، جس میں بہت لمبی مرچیں لگتی ہیں

چوئِیا

خوشبودار تیل یا عطر کی گاد جو تیل کے کچھ دنوں رکھے رہنے سے نہ نشین ہو جائے (کان یا ناک کے چھید پر جو زیو کے وزن سے کٹ جائے یا پک جائے پر لگانا مفید ہوتا) .

چوئِیس

کشتی میں کھیویّے کے بیٹھنے کی جگہ جہاں بیٹھ کر وہ چپّو چلاتا ہے .

چوئِیل

نیچی زمین جو ہمیشہ گیلی رہے

چویا

رک : چوا ، خوشبودار اُبٹن یا ارگجا (جس میں چار چیزیں ہوتی ہیں ، جس کو صندل ، گلاب ، کافور ، منک وغیر سے بنائے ہیں) .

چویَل

رک : چوئیل .

چُوئِیں مُوئِیں

رک : چھوئی موئی ؛ (مجازاََ) بہت دبلا پتلا آدمی .

چُوْڑی

لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چان٘دی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں.

چوٹْٹی

چوٹٹا (رک) کی تانیث ، چور عورت.

چوری

رک : چن٘وری مع تحتی

چوٹی

عورتوں کے سر کے بال، گندھے ہوئے بال جو عورتوں کی گردن سے نیچے پیٹھ پر پڑے ہوتے ہیں، چُٹیا

چُولی

سینہ کو ڈھانْپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک، عورتوں کی ایک تنْگ پوشاک جو انْگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے جو عموماً ساڑی کے ساتھ، بلاؤز، انْگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیر جامے بھی پہنے جاتے ہیں، پوشاک یا انْگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف جسم پر چست رہتا ہے، کسی چیز کو ڈھکنے کا کپڑا، غلاف

چُونی

دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوئی کے معانیدیکھیے

چُوئی

chuu.ii•चूई

اصل: پنجابی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نارنگی کا بیج

Urdu meaning of chuu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • naarangii ka biij

English meaning of chuu.ii

Noun, Feminine

  • orange seed.

चूई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संतरे का बीज।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone