تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھوئی مُوئی" کے متعقلہ نتائج

چُھوئی مُوئی

ایک پودے کا نام جس کے پتے ببول کے پتوں کی طرح اور پھول بہت چھوٹے چھوٹے ارغوانی رن٘گ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے انسان کے ہاتھ لگانے سے بلکہ سائے تک سے مرجھا جاتے ہیں، لاجونتی

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی

(بطور طنز) کسی کی مصنوعی نازک مزاجی کے اظہار کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھوئی مُوئی کے معانیدیکھیے

چُھوئی مُوئی

chhuu.ii-muu.iiछूई-मूई

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

چُھوئی مُوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودے کا نام جس کے پتے ببول کے پتوں کی طرح اور پھول بہت چھوٹے چھوٹے ارغوانی رن٘گ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے انسان کے ہاتھ لگانے سے بلکہ سائے تک سے مرجھا جاتے ہیں، لاجونتی

صفت

  • نہایت نازک اور کمزور

شعر

Urdu meaning of chhuu.ii-muu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek paude ka naam jis ke patte babuul ke patto.n kii tarah aur phuul bahut chhoTe chhoTe arGavaanii rang ke hote hain, is ke patte insaan ke haath lagaane se balki saay tak se murjhaa jaate hain, laajvantii
  • nihaayat naazuk aur kamzor

English meaning of chhuu.ii-muu.ii

Noun, Feminine

  • a very sensitive plant, a kind of mimosa plant, touch-me-not

Adjective

छूई-मूई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक पौदे का नाम जिस के पत्ते बबूल के पत्तों की तरह और फूल बहुत छोटे छोटे बैंगनी रंग के होते हैं, इस के पत्ते आदमी के हाथ लगाने से बल्कि साय तक से मुरझा जाते हैं, लाजवंती

विशेषण

  • बहुत नाजुक और कमजोर, कोमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھوئی مُوئی

ایک پودے کا نام جس کے پتے ببول کے پتوں کی طرح اور پھول بہت چھوٹے چھوٹے ارغوانی رن٘گ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے انسان کے ہاتھ لگانے سے بلکہ سائے تک سے مرجھا جاتے ہیں، لاجونتی

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی

(بطور طنز) کسی کی مصنوعی نازک مزاجی کے اظہار کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھوئی مُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھوئی مُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone