تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوئی" کے متعقلہ نتائج

سُوئی

کپڑے سینے کا آلہ ، وہ نوکدار آلہ جس میں تاگا پِرو کر سِینے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں ؛ سوزن.

سوئی

(بول طال) فال، شگون

سُوئی دھاگَہ

سِینے پرونے اور کشیدہ کاری سامان.

سُوئی مولْکَہ

(حیوانیات) ہائیڈرا (Hydra) کے جسم کے ایک خاص خلیہ کا نام.

سُوئی کا ناکَہ

eye of a needle

سُوئی بَھر

بہت ہی کم مِقدار، بالکل تھورا سا

سُوئی ساز

(سوئی سازی) سوئی بنانے والا کاری گر.

سُوئی نُما

سُوئی کے مانند ، سُوئی کی طرح کا ؛ پتّے کا بالائی نوکیلا حِصّہ ، پتّے کا سِرا جو سُوئی کے مانند ہوتا ہے .

سُوئی تاگا

ساز و سامان ، اسباب و اوزار.

سُوئی خَیل

پست خاندان یا پیشہ والا ، پست گروہ یا جماعت والا ، نِیچ.

سُوئی کو پھاؤلَہ کَہْنا

جُھوٹی تعریف کرنا ، تعریف میں مبالغہ کرنا ، مبالغے کے ساتھ توصیف و تعریف کرنا.

سُوئی سازی

(خیاطی) سِلائی کا کام اور پیشہ.

سُوئی کا بھالا ہو جانا

ذرا سی بات کا طول پکڑ لینا

سُوئی کا پھاولَہ ہو جانا

یعنی ذرا سی بات سے غوغا برپا ہونا یا بات کا بتنگڑ بن جانا یا تھوڑی سی بات کا بہت بڑھ جانا ، معمولی بات پر ہنگامہ کھڑا ہوجانا

سُوئی کا پھاؤڑا ہو جانا

یعنی ذرا سی بات سے غوغا برپا ہونا یا بات کا بتنگڑ بن جانا یا تھوڑی سی بات کا بہت بڑھ جانا ، معمولی بات پر ہنگامہ کھڑا ہوجانا

سُوئی چَلْنا

سِلائی ہونا ، سِینے پرونے کا کام ہونا.

سُوئی دھاگا

سِینے پرونے اور کشیدہ کاری سامان.

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

سُوئی پِرونا

سُوئی کے ناکے میں تاگا ڈالنا

سُوئی لَگانا

آلۂ پچکاری یا انجکشن لگانے کی سُوئی استعمال کرنا.

سُوئی پُھوٹنا

اناج یا گھاس کا پہلا ریشہ زمین میں سے نکلنا

سُوئی چُبھنا

سوئی بدن میں گھسنا

سُوئی مُرَکْنا

(نباتیات) بیج کے پُھٹاؤ کی نوک یا سِلائی کا اُلٹ کر ککڑا جانا یعنی چکرا کر گھنڈی بن جانا جو اُوپر کی مٹّی کے پیڑانے یا پھٹاؤ کی راہ میں کنکر وغیرہ کے آ جانے سے ہوتا ہے اور اندر ہی اندر گھٹ کر خراب ہو جاتا ہے.

سُوئی کی جَگَہ بھالا گُھسِیڑْنا

معمولی سی بات یا چیز کو اہمیت دینا ؛ زبردستی کرنا.

سُوئی کا کام

سوزن کاری، کڑھائی، کشیدہ کاری، سلائی

سُوئی چُبھونا

بے چین کرنا ، تکلیف پہنچانا ، ستانا ، اذیّت دینا.

سُوئی چھیدْنے سے پہْلے خود چِھدْتی ہے

جیسی نیّت ہوتی ہے پہلے ویسا ہی پیش آتا ہے.

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

سُوئی کا ناکا

بہت چھوٹی یا مُشکل جگہ

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

سُوئی ٹُوٹی ،کَشِیدَہ سے چُھوٹی

کم نہ کرنے کا بہانہ ملا ، کام چور اور بہانہ جُو کے متعلق کہتے ہیں.

سُوئی چور سو بَجَّر چور

چوری تھوڑی ہو یا بہت پھر بھی چوری ہے، چھوٹی چیزیں چرانے والا پکّا چور ہوتا ہے

سُوئی پوتھ والی

بساطی ، سِینے پرونے سے متعلق سامان بیچنے والی.

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں سُوا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

سوئیلَہ

رک : سوہلہ .

سُوئی گِرے تو دُور سے نَظَر آئے

صاف میدان کی تعریف میں کہتے ہیں

سُوئی کا بھالا بَننا

ذرا سی بات کا طول پکڑ لینا

سُوئی کا ٹانکا تُوٹا

تازہ سِلا ہوا کپڑا ، نیا کپڑا جو سِلنے کے بعد پہنا نہ گیا ہو .

سُوئی کا بھالا بَنانا

معمولی سی بات کو بڑھانا.

سُوئی کو بھالا بنانا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، بات کا بتن٘گڑ بنانا ، معمولی بات کا اہم بات بنانا.

سُوئی جَہاں نَہ جاوے وَہاں سُوا گُھسیڑْنا

زیادتی یا زبردستی کرنا ، بیجا دباؤ ڈالنا ، حیثیت سے زیادہ زیر کرنا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکَلنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا

انہونی بات ہونا ، دُشوار اور ناممکن کام واقع ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

سُوئی کے ناکے سے خُدائی کو نِکالْنا

ناممکن کرم کر دِکھانا.

سوئیں

sleep

سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے

جیسی نیت ہوتی ہے پہلے ویسا ہی پیش آتا ہے

سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے

جیسی نیت ہوتی ہے پہلے ویسا ہی پیش آتا ہے

سوئیوں

needles

سُوئِیٹَر

اُون یا موٹے سُوت کا بنا ہوا بنیان

سُوئِیا

(حیوانیات) ایک جنسی عضو جو کسی جوش یا جزبہ سے حرکت میں آتا ہے.

سُوئِیاں بَنْنا

کونپل کا پھوٹنا.

سِوَئِیں پُلاؤ

پُلاؤ کی طرح مسالے ڈال کر پکائی ہوئی سِوَیّاں ، سِویوں کا پُلاؤ.

سُوئِیاں

سُوئی کی جمع تراکیب میں مُستعمل.

سِوَئِیں

گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بُھون کر دودھ ، شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں

سُوئِیاں مارنا

سِلائی کرنا ، سِینا ، سِلائی کا کام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوئی کے معانیدیکھیے

سُوئی

suu.iiसूई

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً جراحی

  • Roman
  • Urdu

سُوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپڑے سینے کا آلہ ، وہ نوکدار آلہ جس میں تاگا پِرو کر سِینے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں ؛ سوزن.
  • (جَرّاحی) جرّاحی کا سُوئی نُما آلہ جس سے زخم میں ٹان٘کے لگاتے ہیں.
  • ٹِیکہ لگانے کا آلہ ، انجکشن لگانے کی سُوئی.
  • کلوں اور اوزاروں یا آلات میں وہ نوکدار آلہ ہا پُرزہ جو کسی مُعِیّن امر کو ظاہر کرے یا کسی معین نشان کو بتلائے.
  • کل میں وہ نوکدار آلہ جس کی رگڑ سے مُفیَّد و مخفی آواز ظاہر ہونے لگتی ہے.
  • کون٘پل یا بِیج کے پُھوٹنے کی اِبتدائی شکل جو ایک نوکیلی نرم ڈنڈی کی سی ہوتی ہے ، پھٹاؤ، آل.
  • (کنایۃً) کان٘ٹا ، خار ، پھان٘س.
  • لوہے کے ترازو کا وسطی ، نوکدار آلہ جس سے وزن کی صحت معلوم ہوتی ہے.

اسم، مؤنث

  • طوطا ، سوآ مادہ .

شعر

Urdu meaning of suu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De siine ka aalaa, vo nokadaar aalaa jis me.n taagaa pro kar sainya ke li.e istaamaal karte hai.n ; suuzan
  • (jarraahii) jarraahii ka suu.uui.i numaa aalaa jis se zaKham me.n Taanke lagaate hai.n
  • Tiika lagaane ka aalaa, injaikshan lagaane kii suu.uui.i
  • kilo.n aur auzaaro.n ya aalaat me.n vo nokadaar aalaa ha purzaa jo kisii mu.aiiXyan amar ko zaahir kare ya kisii mu.iin nishaan ko batlaa.e
  • kal me.n vo nokadaar aalaa jis kii raga.D se mufiiXyad-o-maKhfii aavaaz zaahir hone lagtii hai
  • kompal ya biij ke phuu.oTne kii ibatidaa.ii shakl jo ek nokiilii naram DanDii kii sii hotii hai, phaTaa.o, aul
  • (kanaa.en) kaanTaa, Khaar, phaans
  • lohe ke taraazuu ka vastii, nokadaar aalaa jis se vazan kii sehat maaluum hotii hai
  • tota, sivaa maadda

English meaning of suu.ii

Noun, Feminine

  • injection or its needle,hand of a watch or a clock,pointer of a compass,tongue of a balance, shoot (a young branch of a plant), thorn, prick

सूई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी विशेष परिणाम, अंक, दिशा आदि का सूचक तार या काँटा। जैसे-घड़ी की सूई।
  • लोहे का वह नुकीला, पतला और लंबा उपकरण जिसके छेद में धागा पिरोकर कपड़े आदि सीते हैं। मुहा०-सूई का फावड़ा या भाला बनाना जरा सी बात को बहुत अधिक बढ़ाना। व्यर्थ विस्तार करना। आँखों की सूइयाँ निकालना = किसी विकट काम के प्रायः समाप्त हो चुकने पर उसका शेष थोड़ा-सा सुगम अंश पूरा करके उसका श्रेय पाने का प्रयत्न करना।
  • लोहे का पतला, लंबा एवं नुकीला उपकरण जिसके छेद में धागा पिरोकर किसी चीज़ की सिलाई की जाती है
  • किसी विशेष परिणाम, समय, दिशा आदि का सूचक तार या काँटा
  • शरीर में तरल औषधि प्रवेश कराने का नलीनुमा एक छोटा उपकरण; शृंगक; (सीरिंज)
  • शरीर में तरल औषधि पहुँचाने की नली; (इंजेक्शन)
  • पौधों का नुकीला अंकुर।

سُوئی کے مترادفات

سُوئی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُوئی

کپڑے سینے کا آلہ ، وہ نوکدار آلہ جس میں تاگا پِرو کر سِینے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں ؛ سوزن.

سوئی

(بول طال) فال، شگون

سُوئی دھاگَہ

سِینے پرونے اور کشیدہ کاری سامان.

سُوئی مولْکَہ

(حیوانیات) ہائیڈرا (Hydra) کے جسم کے ایک خاص خلیہ کا نام.

سُوئی کا ناکَہ

eye of a needle

سُوئی بَھر

بہت ہی کم مِقدار، بالکل تھورا سا

سُوئی ساز

(سوئی سازی) سوئی بنانے والا کاری گر.

سُوئی نُما

سُوئی کے مانند ، سُوئی کی طرح کا ؛ پتّے کا بالائی نوکیلا حِصّہ ، پتّے کا سِرا جو سُوئی کے مانند ہوتا ہے .

سُوئی تاگا

ساز و سامان ، اسباب و اوزار.

سُوئی خَیل

پست خاندان یا پیشہ والا ، پست گروہ یا جماعت والا ، نِیچ.

سُوئی کو پھاؤلَہ کَہْنا

جُھوٹی تعریف کرنا ، تعریف میں مبالغہ کرنا ، مبالغے کے ساتھ توصیف و تعریف کرنا.

سُوئی سازی

(خیاطی) سِلائی کا کام اور پیشہ.

سُوئی کا بھالا ہو جانا

ذرا سی بات کا طول پکڑ لینا

سُوئی کا پھاولَہ ہو جانا

یعنی ذرا سی بات سے غوغا برپا ہونا یا بات کا بتنگڑ بن جانا یا تھوڑی سی بات کا بہت بڑھ جانا ، معمولی بات پر ہنگامہ کھڑا ہوجانا

سُوئی کا پھاؤڑا ہو جانا

یعنی ذرا سی بات سے غوغا برپا ہونا یا بات کا بتنگڑ بن جانا یا تھوڑی سی بات کا بہت بڑھ جانا ، معمولی بات پر ہنگامہ کھڑا ہوجانا

سُوئی چَلْنا

سِلائی ہونا ، سِینے پرونے کا کام ہونا.

سُوئی دھاگا

سِینے پرونے اور کشیدہ کاری سامان.

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

سُوئی پِرونا

سُوئی کے ناکے میں تاگا ڈالنا

سُوئی لَگانا

آلۂ پچکاری یا انجکشن لگانے کی سُوئی استعمال کرنا.

سُوئی پُھوٹنا

اناج یا گھاس کا پہلا ریشہ زمین میں سے نکلنا

سُوئی چُبھنا

سوئی بدن میں گھسنا

سُوئی مُرَکْنا

(نباتیات) بیج کے پُھٹاؤ کی نوک یا سِلائی کا اُلٹ کر ککڑا جانا یعنی چکرا کر گھنڈی بن جانا جو اُوپر کی مٹّی کے پیڑانے یا پھٹاؤ کی راہ میں کنکر وغیرہ کے آ جانے سے ہوتا ہے اور اندر ہی اندر گھٹ کر خراب ہو جاتا ہے.

سُوئی کی جَگَہ بھالا گُھسِیڑْنا

معمولی سی بات یا چیز کو اہمیت دینا ؛ زبردستی کرنا.

سُوئی کا کام

سوزن کاری، کڑھائی، کشیدہ کاری، سلائی

سُوئی چُبھونا

بے چین کرنا ، تکلیف پہنچانا ، ستانا ، اذیّت دینا.

سُوئی چھیدْنے سے پہْلے خود چِھدْتی ہے

جیسی نیّت ہوتی ہے پہلے ویسا ہی پیش آتا ہے.

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

سُوئی کا ناکا

بہت چھوٹی یا مُشکل جگہ

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

سُوئی ٹُوٹی ،کَشِیدَہ سے چُھوٹی

کم نہ کرنے کا بہانہ ملا ، کام چور اور بہانہ جُو کے متعلق کہتے ہیں.

سُوئی چور سو بَجَّر چور

چوری تھوڑی ہو یا بہت پھر بھی چوری ہے، چھوٹی چیزیں چرانے والا پکّا چور ہوتا ہے

سُوئی پوتھ والی

بساطی ، سِینے پرونے سے متعلق سامان بیچنے والی.

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں سُوا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

سوئیلَہ

رک : سوہلہ .

سُوئی گِرے تو دُور سے نَظَر آئے

صاف میدان کی تعریف میں کہتے ہیں

سُوئی کا بھالا بَننا

ذرا سی بات کا طول پکڑ لینا

سُوئی کا ٹانکا تُوٹا

تازہ سِلا ہوا کپڑا ، نیا کپڑا جو سِلنے کے بعد پہنا نہ گیا ہو .

سُوئی کا بھالا بَنانا

معمولی سی بات کو بڑھانا.

سُوئی کو بھالا بنانا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، بات کا بتن٘گڑ بنانا ، معمولی بات کا اہم بات بنانا.

سُوئی جَہاں نَہ جاوے وَہاں سُوا گُھسیڑْنا

زیادتی یا زبردستی کرنا ، بیجا دباؤ ڈالنا ، حیثیت سے زیادہ زیر کرنا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکَلنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا

انہونی بات ہونا ، دُشوار اور ناممکن کام واقع ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

perform wonders, achieve impossibilities

سُوئی کے ناکے سے خُدائی کو نِکالْنا

ناممکن کرم کر دِکھانا.

سوئیں

sleep

سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے

جیسی نیت ہوتی ہے پہلے ویسا ہی پیش آتا ہے

سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے

جیسی نیت ہوتی ہے پہلے ویسا ہی پیش آتا ہے

سوئیوں

needles

سُوئِیٹَر

اُون یا موٹے سُوت کا بنا ہوا بنیان

سُوئِیا

(حیوانیات) ایک جنسی عضو جو کسی جوش یا جزبہ سے حرکت میں آتا ہے.

سُوئِیاں بَنْنا

کونپل کا پھوٹنا.

سِوَئِیں پُلاؤ

پُلاؤ کی طرح مسالے ڈال کر پکائی ہوئی سِوَیّاں ، سِویوں کا پُلاؤ.

سُوئِیاں

سُوئی کی جمع تراکیب میں مُستعمل.

سِوَئِیں

گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بُھون کر دودھ ، شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں

سُوئِیاں مارنا

سِلائی کرنا ، سِینا ، سِلائی کا کام کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone