تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میلا لَگنا" کے متعقلہ نتائج

میلا لَگنا

کسی مقام معین پر روز مقررہ کو سیر و تماشا کے لیے سال میں ایک بار لوگوں کا جمع ہونا

میلَہ لَگْنا

رک: میلا لگنا.

میلَہ لَگانا

رک: میلا لگانا.

میلے لَگانا

ڈھیر لگانا، کثرت سے کوئی چیز اکٹھا کر دینا.

مِیل لَگانا

کوسوں یا فاصلوں کے نشان کا پتھر نصب کرنا ۔

مول لَگْنا

قیمت لگانا (رک) کا لازم ؛ قیمت مقرر ہونا ۔

مُول لگانا

دام لگانا، نرخ مقرر کرنا، سودا کرنا، قیمت مقرر کرنا، قیمت ٹھہرانا، دام لگانا

مِینہ کی آنکھ نَہ لَگنا

لگاتار بارش ہونا ۔

مِینہ کا جُھمکا لَگنا

بہت بارش ہونا، مینہ کی جھڑی لگنا

مینْھ کا جُھمکا لَگْنا

(عو) مینھ کی جھڑی لگنا ، بہت بارش ہونا

مینْھ کی جَھڑی لَگْنا

مسلسل بارش ہونا ، متواتر بارش ہونا ۔

کا مال لَگانا

گدائی کے واسطے نکنا ؛ کمائی کو جانا۔

ہَلْکا مول لَگانا

کم قیمت لینا

میلا لَگا رَہنا

مجمع ہونا (سلسلے کے ساتھ) ہجوم کا آنا جانا، ہر وقت بھیڑ بھاڑ ہونا (عموماً سا کے ساتھ مستعمل)

میلَہ لَگا ہونا

رک: میلا لگا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں میلا لَگنا کے معانیدیکھیے

میلا لَگنا

melaa lagnaa•मेला लगना

محاورہ

مادہ: میلا

  • Roman
  • Urdu

میلا لَگنا کے اردو معانی

  • کسی مقام معین پر روز مقررہ کو سیر و تماشا کے لیے سال میں ایک بار لوگوں کا جمع ہونا
  • ہجوم ہونا، لوگوں کا بھاری تعداد میں اکٹھا ہونا (کچھ دیکھنے یا خریدنے وغیرہ کے لیے)

Urdu meaning of melaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii muqaam mu.iin par roz muqarrara ko sair-o-tamaashaa ke li.e saal me.n ek baar logo.n ka jamaa honaa
  • hujuum honaa, logo.n ka bhaarii taadaad me.n ikaTThaa honaa (kuchh dekhne ya Khariidne vaGaira ke li.e

मेला लगना के हिंदी अर्थ

  • किसी निश्चित स्थान पर निश्चित समय पर सैर एवं तमाशे के लिए वर्ष में एक बार लोगों का इकठ्ठा होना
  • भीड़ होना, लोगों का भारी संख्या में इकट्ठा होना (कुछ देखने या ख़रीदने आदि के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میلا لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میلا لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone