تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیلا دان" کے متعقلہ نتائج

مَیلا دان

کوئی جگہ یا ڈ بّا وغیرہ جس میں گندے کپڑے دھونے کے لیے رکھے جائیں ۔

مِلا دینا

دو مختلف چیزوں کا ایک کر دینا ، مخلوط کرنا

مَل دینا

مسل ڈالنا ؛ کچھ حالت نہ چھوڑنا ، بگاڑ دینا ۔

مول دینا

قیمت لے کر کوئی چیز دینا، قیمت بے باق کرنا، قیمت ادا کرنا

ملوا دینا

ملاقات کرانا

میل دینا

اتحاد پیدا کرنا، دو مختلف الطبائع چیزوں کو باہم ملانا

مُول دینا

(شکاریات) شکار کو گھیر کر گھات کی طرف لانا

مال دَھنی

۲. دولتمند .

مَلائی دان

وہ برتن جس میں ملائی رکھی جائے ، ملائی رکھنے کا کٹورا یا کوئی ظرف ۔

مَیل دھونا

مراداً عیب جوئی کرنا ، غیبت کرنا ۔

کُچھ مِلا دینا

۔زہرملا دینا۔ ؎

ٹھینگے میں مِلا دینا

مٹا دینا ، برباد کر دینا

دونوں وَقْت مِلے

شام کے وقت ، جھٹہٹے میں ، مغرب کے وقت ، (مجازاً) صبح کا وہ لمحہ جب رات ختم ہو کر دن شروع ہو ، یا شام کا وقت جب دن ختم ہو کر رات شروع ہونے والی ہو

دَھنیا مال

گلے میں پہننے کا ایک گہنا، (جس میں دھنیے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں

مال دے دینا

مال کسی دوسرے کے حوالے کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلا دان کے معانیدیکھیے

مَیلا دان

mailaa-daan•मैला-दान

  • Roman
  • Urdu

مَیلا دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی جگہ یا ڈ بّا وغیرہ جس میں گندے کپڑے دھونے کے لیے رکھے جائیں ۔

Urdu meaning of mailaa-daan

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii jagah ya Dibbaa vaGaira jis me.n gande kap.De dhone ke li.e rakhe jaa.e.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیلا دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیلا دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone