تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میرا" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- آج کا الفاظ
- بلاگ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں میرا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
میرا کے اردو معانی
ضمیر
- ۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔
- ضمیر مضاف الیہ متکلم (مذکر کے لیے)، میں (مذکر) کی حالت اضافی جو حالت توصیفی کے طور پر مستعمل ہے، میں (مذکر) سے منسوب یا متعلق، واحد متکلم مذکر سے نسبت یا تعلق یا ملکیت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل، اپنا اپنی ذات کا.
شعر
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
Urdu meaning of meraa
- Roman
- Urdu
- ۔(ha) apnaa। apnii zaat ka। Khud ka
- zamiir mujaaf ilaih mutakallim (muzakkar ke li.e), me.n (muzakkar) kii haalat-e-izaafii jo haalat tausiifii ke taur par mustaamal hai, me.n (muzakkar) se mansuub ya mutaalliq, vaahid mutakallim muzakkar se nisbat ya taalluq ya milkiyat zaahir karne ke li.e mustaamal, apnaa apnii zaat ka
English meaning of meraa
Pronoun
- my, mine
मेरा के हिंदी अर्थ
सर्वनाम
- ' मैं ' का संबंध-सूचक विभक्ति से युक्त सार्वनामिक विशेषण रूप
- 'मैं' का संबंधकारक रूप; मदीय।
संज्ञा, पुल्लिंग
- गड्ढा। पुं० = झेर। १८ झाक
- गिरा या ढहा हुआ कूआँ।
میرا سے متعلق کہاوتیں
میرا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیرا
زراعت: ایسی زمین جس میں مٹّی اور ریت کے اجزا یکساں مقدار میں ہوں (کپاس وغیرہ کے لیے زرخیز سمجھی جاتی ہے)
میرا سَلام ہے
۔(کنایۃً) میں باز آیا۔ مجھے منظور نہیں۔ میں فلاں امر کو ترک کرتا ہوں۔ میں فلاں امر سے محترز ہوتا ہوں۔ ؎
میرا مُردَہ دیکھو
قسم سخت، مجھے پیٹے، مجھے ہے ہے کرے، میری بھتی کھائے یعنی اگر میرا کہا نہ کرے تو مجھے مردہ دیکھے (مسلمان عورتیں کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کرنے، قسم دلانے کے لیے کہتی ہیں)، قسم دیتے وقت مستعمل، قسم دلانے کے موقعے پر مستعمل
میرا مُنْھ نَہِیں
۔میری زبان میں اتنی طاقت نہیں۔ (بنات النعش) جس محبت اور مہربانی سے وہ مجھ کو اور بچوں کو رکھتے ہیں میرا مُنھ نہیں کہ اس کا شکر ادا کرسکوں۔ ۲۰میرا حوصلہ نہیں۔
میرا تھا سو تیرا ہُوا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے
ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے
میرا حَلْوا کھاؤ جو نَہ آؤ
(عور) قسم ہے جلد آنے کی، اگر جلد نہ آؤ تو میں مر جاؤں اور میری فاتحہ کا حلوا کھاؤ.
میرا جی
اردو کے ایک ممتاز شاعر میراجی، جن کا اصل نام محمد ثناء اللہ تھا۔ 1912ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ پہلے ”ساحری“ تخلص کرتے تھے لیکن ایک بنگالی لڑکی ”میرا سین“ کے یک طرفہ عشق میں گرفتار ہو کر ”میراجی“ تخلص اختیار کر لیا تھا
میرا باپ سَخی تھا پَرائے بَردے آزاد کَرتا تھا
طنزاً شیخی خور کی نسبت بولتے ہیں جو آپ تو کسی قابل نہ ہو اور بزرگوں کی باتوں پر گھمنڈ کرے
میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے
میں مجبوری میں بھی تجھ پر غالب ہوں، میں اس گئی گزری حالت میں بھی تجھ پر غالب ہوں، تجھ سے بہتر ہوں
میرا حَلوا کھائِیے
۔ (عو) یعنی اگر میرای کہا نہ مانے تو مجھے مُردہ دیکھے۔ مسلمان عورتیں قسم دلانے کی جگہ اس طرح کہا کرتی ہیں۔ ؎
میرا حلوا کھائے
قسم سخت، مجھے پیٹے، مجھے ہے ہے کرے، میری بھتی کھائے یعنی اگر میرا کہا نہ کرے تو مجھے مردہ دیکھے (مسلمان عورتیں کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کرنے، قسم دلانے کے لیے کہتی ہیں)
میرا کام ہو آپ کا نام
میرا مطلب حاصل ہوگا اور آپ کی ناموری ہوگی، غریب کا کام ہو جاتا ہے اور امیر کی نیک نامی ہوتی ہے.
میرابھائی ہے
کسی کو پرچانے کے واسطے بطور خوشامد مستعمل یعنی تُو تو میرا عزیز ہے میرا پیارا ہے، میرا کہنا مان جائے گا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-nam kuchh baqi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one (as attributive name of God)
[ Har wahid ko juda-juda kashti par chadhaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Ye saman farokht ke liye hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor logon ki madad karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (میرا)
میرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔