تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہ بھی میرا وہ بھی میرا" کے متعقلہ نتائج

یہ بھی میرا وہ بھی میرا

۔ کوئی ناانصافی سے ہر ایک چیز پر ہاتھ مارے تو اُس کی نسبت کہتے ہیں۔

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا

۔دونوں میں سے کوئی کام نہ بنا۔

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

بُھوکے کو بُھوکے نے مارا یہ بھی گِرا وہ بھی گِرا

کسی بے فائدہ مشقت کی نسبت بولتے ہیں

میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے

میں مجبوری میں بھی تجھ پر غالب ہوں، میں اس گئی گزری حالت میں بھی تجھ پر غالب ہوں، تجھ سے بہتر ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں یہ بھی میرا وہ بھی میرا کے معانیدیکھیے

یہ بھی میرا وہ بھی میرا

ye bhii meraa vo bhii meraaये भी मेरा वो भी मेरा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یہ بھی میرا وہ بھی میرا کے اردو معانی

  • ۔ کوئی ناانصافی سے ہر ایک چیز پر ہاتھ مارے تو اُس کی نسبت کہتے ہیں۔
  • کوئی ناانصافی سے ہر ایک چیز پر ہاتھ مارے تو اس کی نسبت کہتے ہیں ، جو سب کچھ لینا چاہے

Urdu meaning of ye bhii meraa vo bhii meraa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ko.ii naa.insaafii se har ek chiiz par haath maare to is kii nisbat kahte hai.n
  • ko.ii naa.insaafii se har ek chiiz par haath maare to is kii nisbat kahte hai.n, jo sab kuchh lenaa chaahe

English meaning of ye bhii meraa vo bhii meraa

  • (said unjustly) everything is mine

ये भी मेरा वो भी मेरा के हिंदी अर्थ

  • ۔ कोई नाइंसाफ़ी से हर एक चीज़ पर हाथ मारे तो इस की निसबत कहते हैं
  • कोई नाइंसाफ़ी से हर एक चीज़ पर हाथ मारे तो इस की निसबत कहते हैं, जो सब कुछ लेना चाहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یہ بھی میرا وہ بھی میرا

۔ کوئی ناانصافی سے ہر ایک چیز پر ہاتھ مارے تو اُس کی نسبت کہتے ہیں۔

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا

۔دونوں میں سے کوئی کام نہ بنا۔

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

بُھوکے کو بُھوکے نے مارا یہ بھی گِرا وہ بھی گِرا

کسی بے فائدہ مشقت کی نسبت بولتے ہیں

میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے

میں مجبوری میں بھی تجھ پر غالب ہوں، میں اس گئی گزری حالت میں بھی تجھ پر غالب ہوں، تجھ سے بہتر ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہ بھی میرا وہ بھی میرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہ بھی میرا وہ بھی میرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone