تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرا یار" کے متعقلہ نتائج

میرا یار

۔میرا شیر کی جگہ مستعمل ہے۔ ؎ ؎

مِرا یار

بے تکلف دوست کے لیے مستعمل ۔

میر یار

وہ امیر جو لوگوں کو بادشاہوں کے حضور میں آنے کی اپنے اطمینان پر اجازت دیتا ہے

یار ماری

betrayal of a friend

یار غار بایَد کہ زَخْم مارے کَشَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) یار غار کو چاہیے کہ سانپ کا زہر چوس لے ، (حضرت ابوبکر صدیق کی طرف اشارہ) مخلص دوست ایسا ہو کہ اپنی جان کی بھی پروا نہ کرے

یار ماری کرنا

betray one's friend

گھوڑا گھاس سے یاری کَرے تو بُھوکا مَرے

رک : گھوڑا گھاس سے یاری یا آشنائی کرے تو بھوکا مرے .

رَنْڈی تِیرا یار مَر گَیا ، کَہا کَون سی گَلی کا

رنڈیوں کے بہت سے یار ہوتے ہیں وہ کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی ہیں

قَرْض کاڑْھ کرے بیوپار، مہری سے جو رُوٹھے بھٹار، بے بُلائے بولے درْبار، یہ تینوں پشم کے یار

جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں میرا یار کے معانیدیکھیے

میرا یار

meraa yaar•मेरा यार

  • Roman
  • Urdu

میرا یار کے اردو معانی

  • ۔میرا شیر کی جگہ مستعمل ہے۔ ؎ ؎

Urdu meaning of meraa yaar

  • Roman
  • Urdu

  • ۔mera sher kii jagah mustaamal hai।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرا یار)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرا یار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone