تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرا پَن" کے متعقلہ نتائج

میرا پَن

اپنا یا ذاتی ہونے کی کیفیت، اپناپن.

میرا پِنْڈ کیوں لِیا ہے

مجھے کیوں پریشان کر رکھا ہے، مجھے کیوں دق کرتا ہے

مارا پانی

۔نہ مانگے دفعۃً مرجائے کی جگہ۔؎

مور پاؤں

پانو میں پہننے کا ایک زیور جو مور کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں کئی رنگ ہوتے ہیں ۔

مارا پانی نَہ مانگے

فوراً مر جائے، ممکن نہیں کہ زندہ رہ جائے

واہ پرکھا میرے چاتر گیانی، مانگی آگ اُٹھا لایا پانی

احمق کے متعلق کہتے ہیں جو کہنے کے خلاف کام کرے نیز طنزاً الٹ پلٹ کرنے والوں کے متعلق کہتے ہیں

پَن مار

(کاشتکاری) پانی کا مارا ہوا کھیت جو بارش یا آبپاشی کی زیادتی سے خراب ہوگیا ہو.

پان مَر جانا

پان کا خشک ہوجانا، مرجھا جانا

لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص دو عزیزوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کرے اور اس میں کامیاب نہ ہو

چَنا کَہے میری اُونْچی ناک گَھر دَلِیے دَو گَھر راڑ، جو کھاوے میرا ایک ٹُوک پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

چنے کے دلنے کی آواز بہت دور تک جاتی ہے اور اسے کھا کر بہت پیاس لگتی ہے .

جِس کا مارا پانی نَہِیں مانگْتا

دفعۃً مارڈالتا ہے ، جس کے نقصان پہن٘چانے کا علاج نہیں.

مور ناچْتا ہے اَپنے پانْو دیکھ کَر جَھر جاتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا

جہاں کچھ نقص ہوتا ہے لوگوں کی توجہ اس کی طرف ہوتی ہے جب تک کسی میں عیب نہ ہو یا کسی کا پہلو کمزور نہ ہو لوگ کوئی طنزیہ بات نہیں کہتے.

مَر کے پانْو پھیرنا

مرنے کے بعد روح کا گھر میں پھیرا لگانا ۔

جَہاں نَشیب ہوگا وَہِیں پانی مرے گا

۔مثل۔ جہاں کچھ نقص ہوگا لوگ اسی کی گرفت کریں گے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میرا پَن کے معانیدیکھیے

میرا پَن

meraa-pan•मेरा-पन

  • Roman
  • Urdu

میرا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنا یا ذاتی ہونے کی کیفیت، اپناپن.

Urdu meaning of meraa-pan

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa ya zaatii hone kii kaifiiyat, apnaapan

मेरा-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपना या निजी होने की अवस्था, अपनापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone