تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچھیرا" کے متعقلہ نتائج

بَچھیرا

گھوڑے کا نر بچہ، بچھڑا

بَچھیرا پلٹن

کم عمر لڑکیوں کی فوج

اَلَلْ بَچھیرا

کلیلیں کرنے والا یا ناکند گھوڑے کا بچہ جسے قرار نہ ہو ، کرہ ؛ کھلندڑاا یا بے پرواہ (بچہ یا نوجوان).

سِینگ تُڑا کے بَچھیرا بَنْنا

رک : سین٘ک کٹا بچھڑوں میں مِلنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

اُلیل بَچھیرا

رک : الل بچھیرا .

نا کَند بَچھیرا

وہ بچھیرا جس کے ابھی دودھ کے دانت موجود ہوں

بَچھیری

بچھیرا کی تانیث

بَچْھرا

رک : بچھڑا

بَچھیرُو

بچھیڑا (رک)

بَھیرا

بہیڑا

بَچھیڑا

بچھیری

بَگھیرا

لکڑ بگھا

بِچِھیا

پاؤں کے ان٘گوٹھے میں پہننے کا چھلا

بچارہ

بیچارہ

بِچارْیَہ

رک : بچارک

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچھیرا کے معانیدیکھیے

بَچھیرا

bachheraa•बछेरा

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: بَچھیڑا

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَچھیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کا نر بچہ، بچھڑا

Urdu meaning of bachheraa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ka nar bachcha, bachh.Daa

English meaning of bachheraa

Noun, Masculine

बछेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

بَچھیرا کے مرکب الفاظ

بَچھیرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone