تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوڑھیَہ" کے متعقلہ نتائج

مَوڑھیَہ

رک : موڈھیہ ، بے وقوفی

موڑھا

سر کنڈے کی بنی ہوئی کُرسی، سرکنڈوں سے بنائی اور بانوں سے بُنی ہوئی بے تکیے کی یا تکیے دار کُرسی جس کی بیٹھک کا گھیرا بھی بانوں سے بنا ہوتا ہے نیز اس وضع کی کسی اور چیز سے بنی ہوئی نشست گاہ، مونڈھا

مَڑَھیّا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی

مُوڑھی

چاول کو بھون کر بنایا گیا کرکرا، چاولوں کے بنے ہوئے مُرمُرے، اروا، پھروی

مَوکھیَہ

پیش روی ۔ تقدیم ۔ سبقت ، فوقیت ۔ فضیلت ، ترجیح ؛ سرداری ، پیشوائی

موڑ

گھماؤ، خمیدگی، خمیدہ ہونا، مڑا ہونا

مُڑ

مڑنا سے فعل امر، تراکیب میں مستعمل

موڑا

کوئی چیز دوسری سمت میں کرنا، پھرنا، گما دینا، واپس کرنا، لوٹانا، الٹا پھیرنا

موڑی

(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

موڑُو

(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔

مُڑَیا

سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)

مَڑائی

موڑنے کا کام

مڑی

آریائی خاندان کی ایک زبان، جو کابل کے جنوب (لوگر کی وادی) میں بولی جاتی ہے

مُڑا

مڑا ہوا، پھرا ہوا، خم کھایا ہوا

مُڑیاں

ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوڑھیَہ کے معانیدیکھیے

مَوڑھیَہ

mau.Dhya•मौढ़या

  • Roman
  • Urdu

مَوڑھیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : موڈھیہ ، بے وقوفی

Urdu meaning of mau.Dhya

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha moDhiih, bevaquufii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوڑھیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوڑھیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone