تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑائی" کے متعقلہ نتائج

مَڑائی

موڑنے کا کام

مَڑئی

جھونپڑی، راہب کا حجرہ نیز مڑھی ، چھوٹا منڈپ

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مَکائی

(کاشت کاری) مکا، مکئی، بڑی جوار

مَسائی

مساء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شام کا ، شام والا ، غروب ہونے والا ۔

مَلائی

چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی

مَنائی

مناہی جو اس کا درست املا ہے ۔

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مِٹائی

مٹنے یامٹانے کی کیفیت یا عمل ، مٹانا ، مٹنا ۔

مِعائی

(طب) معاء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ انتڑی کا ، آنتوں سے متعلق ۔

مَکْڑائی

مکڑانے کی کیفیت، کج روی، غرور کی چال، سرتابی، سرکشی

مَہائی

(دھلائی پارچہ) نیل کے حوض کو بلونے کا عمل

مَپائی

رک : مپان

موڑ

گھماؤ، خمیدگی، خمیدہ ہونا، مڑا ہونا

مُڑ

مڑنا سے فعل امر، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑائی کے معانیدیکھیے

مَڑائی

mu.Daa.ii•मड़ाई

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

مَڑائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موڑنے کا کام
  • (کاشت کاری) مانڈنے کا کام، غلّے کو چھان پھٹک یا روند کر صاف کرنے کا کام

Urdu meaning of mu.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • mo.Dne ka kaam
  • (kaashatkaarii) maanDne ka kaam, gale ko chhaan phaTak ya raund kar saaf karne ka kaam

English meaning of mu.Daa.ii

Noun, Feminine

  • the act of folding
  • charges for folding

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone