تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوکھیَہ" کے متعقلہ نتائج

مَوکھیَہ

پیش روی ۔ تقدیم ۔ سبقت ، فوقیت ۔ فضیلت ، ترجیح ؛ سرداری ، پیشوائی

مُکِھیَہ

سردار ، بڑا ، سرگروہ .

مُکِھیا

سردار ، چودھری ، سرگروہ (خصوصا ً گانو کا)

موکھا

بڑا سوراخ ، روزن

مَکائی

(کاشت کاری) مکا، مکئی، بڑی جوار

مَکَو

(عو) رک : برن ، ورم .

مَکا

باشے سے مشابہ ایک پرندہ جو سیٹی بہت بجاتا ہے، زمین پر بیٹھتا ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اٹھنے اور اڑنے کی طاقت نہیں رکھتا، جب گلہ بان کے قریب پہنچتا ہے تو اُچک کر دوسری جگہ بیٹھ جاتا ہے اور دیر تک شبان کو اسی طرح ستاتا رہتا ہے، اس کو فارسی میں شبان غریب کہتے ہیں، جنگل میں رہتا ہے اور عجیب آشیانہ بناتا ہے

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مَوڑھیَہ

رک : موڈھیہ ، بے وقوفی

مَہَک

پھولوں کی خوشبو، تیز مہاوتی یا میٹھی میٹھی بو، بو باس

مہکوں

مَہکا

رک : میکہ جو رائج ہے

مَوقَع

مقام، جگہ، محل

مَوْقعے

opportunity

مَوْقَعُوْں

occasions

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوکھیَہ کے معانیدیکھیے

مَوکھیَہ

maukhya•मौख्या

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَوکھیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیش روی ۔ تقدیم ۔ سبقت ، فوقیت ۔ فضیلت ، ترجیح ؛ سرداری ، پیشوائی

Urdu meaning of maukhya

  • Roman
  • Urdu

  • peshravii । taqdiim । sabqat, fauqiyat । faziilat, tarjiih ; sardaarii, peshavaa.ii

मौख्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वरीयता, प्रधानता, बढ़ोतरी, बढ़त, बड़ाई; सरदारी, प्रमुख, पेशवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوکھیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوکھیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone