تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتْع" کے متعقلہ نتائج

مَتْع

دن کا بڑھنا، ترازو کا جھکنا، مزے اڑانا، فائدہ اٹھانا

مَتْعُوب

تھکا ہوا ، رنجیدہ

مُتَعَرّا

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُتَعَرّیٰ

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

مُتْعَہ

ایک معین وقت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا (مسلک امامیہ یعنی شیعہ میں متعہ جائز ہے)، وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے

مُتَعَلِّمہ

تعلیم حاصل کرنے والی، طالبہ

مُتَعَدِّدَہ

متعدد (رک) کی تانیث ؛ کئی ، بہت ؛ متفرق ۔

مُتَعَلِیَّہ

فاطمی خلیفہ مستنصر باﷲ کے تین بیٹوں متعلی نزار عبداﷲ میں سیمتعلی کے پیروؤں کا فرقہ جو (۴۸۷ھ میں) وجود میں آیا اورمتعلی کی امامت کا قائل تھا ۔

مُتَعَیَّنَہ

جو متعین کیا جائے ،متعین کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ، قراردادہ ۔

مُتَعَلِّقہ

متعلق، وابستہ، تعلق رکھنے والا، مذکورہ

مُتَعَرِّفَہ

وہ جو دوسروں کے راز معلوم کرے

مُتَعَرِّبَہ

غیر ملکی جو عرب میں آکر آباد ہو جائیں ، وہ بدوی جو عربوں کی سی زندگی اختیار کرے ۔

مُتَعَسِّر

دشوار، مشکل، تقریبا ناممکن

مُتَعَہّد

۱۔ذمہ دار ، کام میں مشغول ، عہد کرنے والا ، وہ سرکاری ملازم جو عہد نامہ لے کر ملازم رکھا جائے ؛ معاہدے کے تحت کام کرنے والا ملازم ۔

مُتَعَدِّد بار

کئی دفعہ، باربار، بہت دفعہ

مُتَعَدِّی مَرْض

اُڑ کر لگنے والا مرض، مرضِ متعدی، چھوت کی بیماری

مُتَعَلِّقِ فِعل

وہ کلمہ جو جملے میں فعل کی کیفیت، جگہ یا وقت وغیرہ ظاہر کرے، تابع فعل، تمیز

مُتَعَلِّمی

متعلم ہونے کی حالت، طالب علمی

مُتَعَفِّنَہ

تعفن والا ، سڑا ہوا ، بدبودار ۔

مُتَعَنِّد

द्वेषी, शत्रु, वैरी, दुश्मन।

مُتَعَرِّب

غیر ملکی جو عرب میں آکر آباد ہو جائیں ، وہ بدوی جو عربوں کی سی زندگی اختیار کرے ۔

مُتَعَصِّب

تعصب برتنے والا، اپنے حلقے، گروہ یا عقیدۂ خیال خصوصاً مذہبی خیال کی پچ کرنے والا، اپنے خلاف عقیدہ رکھنے والے سے دُشمنی کرنے والا، کٹر، ہٹ دھرم

مُتَعَلِّق

بارے میں، بابت

مُتَعَلِّم

پڑھائی کرنے والا

مُتَعَمِّم

عمومی، عام بنایا ہوا

مُتَعَمِّد

ملتفت ، متوجہ ؛ سرگرم ، مشتاق

مُتَعَتِّب

ناراض، غصّے میں

مُتَعَشِّق

عاشق ، جھوٹا عاشق

مُتَعَوِّد

व्यसनी, आदी, खूगर।

مُتَعَطِّر

خوشبودار ، معطر

مُتَعَبِّد

عبادت کرنے والا، عبادت گزار، عابد

مُتَعَدَّم

کم ، تھوڑا ، قاصر ؛ ناقص

مُتَعَرِّق

جسے پسینا آرہا ہو

مُتَعَجِّل

جلدی کرنے والا ؛ وہ جو جلدی سے پکڑے

مُتَعَبَّد

عبادت کی جگہ، عبادت خانہ، معبد

مُتَعَرِّض

روکنے والا، مخالفت کرنے والا، مانع، مزاحم

مُتَعَکِّس

(سانپ کی طرح) رینگ کر چلنے والا (اسٹین گاس) الٹنے والا ، رخ بدلنے والا

مُتَعَیَّن

تعین کیا ہوا، مقرر، تعینات

مُتَعَجِّب

تعجب کرنے والا، حیرت زدہ، حیران، ششدر، متحیر، دنگ

مُتَعَدِّد

کئی، بہت سے، زیادہ، کافی

مُتَعَذِّب

स्वादिष्ठ, मज़ेदार, रोचक, | दिलचस्प ।।

مُتعرِّف

one who confesses

مُتْعَۃُ الحَج

حج کی پرانی رسمیں

مُتْعَۃُ النِّکاح

کچھ مدت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا، میعادی نکاح، متعہ

مُتَعَلِّقَہ آدمی

صاحب ِمعاملہ شخص ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَیَّن کَرْنا

مقرر کرنا، تعینات کرنا، نامزد کرنا، کام پر لگانا، نوکر رکھنا

مُتَعَلِّق کَرنا

لگانا، ملانا، وابستہ کرنا، جوڑنا

مُتَعَفِّن ہونا

خراب ہونا ، بدبودار یا سڑاند والا ہونا ۔

مُتَعَجِّب ہونا

حیرت زدہ ہونا، تعجب میں پڑنا

مُتَعَلِّق ہونا

سپرد ہونا ، سونپا جانا ؛ ملنا ، شامل ہونا

مُتَعَیَّن ہونا

تعینات یا نامزد ہونا، مامور ہونا، ملازم ہونا

مُتَعَصَّب ہونا

تعصب برتنے یا جانب داری کا مظاہرہ کرنے والا ہونا ۔

مُتَعَلِّقَہ رَسم

رسم جو متعلق ہو ۔

مُتَعَیَّن کَردَہ

مقرر کیا ہوا ، نامزد کیا ہوا ۔

مُتَعَفِّن ڈھیر

کوڑے کرکٹ کے ڈھیر یا ڈھیری جس سے بدبو آرہی ہو ۔

مُتَعَصِّب پارٹی

جانب دار یا متعصب گروہ یا جماعت ۔

مُتَعَصِّب آدمی

جانب دار یا متعصب شخص ، تعصب برتنے والا آدمی ۔

مُتَعَفِّن جَوہَڑ

کچا تالاب جس میں سڑاند پھیل گئی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتْع کے معانیدیکھیے

مَتْع

mat'मत'

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: مَتَعَ

  • Roman
  • Urdu

مَتْع کے اردو معانی

  • دن کا بڑھنا، ترازو کا جھکنا، مزے اڑانا، فائدہ اٹھانا
  • بڑھا ہوا، طویل، لمبا

Urdu meaning of mat'

  • Roman
  • Urdu

  • din ka ba.Dhnaa, taraazuu ka jhuknaa, maze u.Daanaa, faaydaa uThaanaa
  • ba.Dhaa hu.a, taviil, lambaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَتْع

دن کا بڑھنا، ترازو کا جھکنا، مزے اڑانا، فائدہ اٹھانا

مَتْعُوب

تھکا ہوا ، رنجیدہ

مُتَعَرّا

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُتَعَرّیٰ

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

مُتْعَہ

ایک معین وقت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا (مسلک امامیہ یعنی شیعہ میں متعہ جائز ہے)، وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے

مُتَعَلِّمہ

تعلیم حاصل کرنے والی، طالبہ

مُتَعَدِّدَہ

متعدد (رک) کی تانیث ؛ کئی ، بہت ؛ متفرق ۔

مُتَعَلِیَّہ

فاطمی خلیفہ مستنصر باﷲ کے تین بیٹوں متعلی نزار عبداﷲ میں سیمتعلی کے پیروؤں کا فرقہ جو (۴۸۷ھ میں) وجود میں آیا اورمتعلی کی امامت کا قائل تھا ۔

مُتَعَیَّنَہ

جو متعین کیا جائے ،متعین کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ، قراردادہ ۔

مُتَعَلِّقہ

متعلق، وابستہ، تعلق رکھنے والا، مذکورہ

مُتَعَرِّفَہ

وہ جو دوسروں کے راز معلوم کرے

مُتَعَرِّبَہ

غیر ملکی جو عرب میں آکر آباد ہو جائیں ، وہ بدوی جو عربوں کی سی زندگی اختیار کرے ۔

مُتَعَسِّر

دشوار، مشکل، تقریبا ناممکن

مُتَعَہّد

۱۔ذمہ دار ، کام میں مشغول ، عہد کرنے والا ، وہ سرکاری ملازم جو عہد نامہ لے کر ملازم رکھا جائے ؛ معاہدے کے تحت کام کرنے والا ملازم ۔

مُتَعَدِّد بار

کئی دفعہ، باربار، بہت دفعہ

مُتَعَدِّی مَرْض

اُڑ کر لگنے والا مرض، مرضِ متعدی، چھوت کی بیماری

مُتَعَلِّقِ فِعل

وہ کلمہ جو جملے میں فعل کی کیفیت، جگہ یا وقت وغیرہ ظاہر کرے، تابع فعل، تمیز

مُتَعَلِّمی

متعلم ہونے کی حالت، طالب علمی

مُتَعَفِّنَہ

تعفن والا ، سڑا ہوا ، بدبودار ۔

مُتَعَنِّد

द्वेषी, शत्रु, वैरी, दुश्मन।

مُتَعَرِّب

غیر ملکی جو عرب میں آکر آباد ہو جائیں ، وہ بدوی جو عربوں کی سی زندگی اختیار کرے ۔

مُتَعَصِّب

تعصب برتنے والا، اپنے حلقے، گروہ یا عقیدۂ خیال خصوصاً مذہبی خیال کی پچ کرنے والا، اپنے خلاف عقیدہ رکھنے والے سے دُشمنی کرنے والا، کٹر، ہٹ دھرم

مُتَعَلِّق

بارے میں، بابت

مُتَعَلِّم

پڑھائی کرنے والا

مُتَعَمِّم

عمومی، عام بنایا ہوا

مُتَعَمِّد

ملتفت ، متوجہ ؛ سرگرم ، مشتاق

مُتَعَتِّب

ناراض، غصّے میں

مُتَعَشِّق

عاشق ، جھوٹا عاشق

مُتَعَوِّد

व्यसनी, आदी, खूगर।

مُتَعَطِّر

خوشبودار ، معطر

مُتَعَبِّد

عبادت کرنے والا، عبادت گزار، عابد

مُتَعَدَّم

کم ، تھوڑا ، قاصر ؛ ناقص

مُتَعَرِّق

جسے پسینا آرہا ہو

مُتَعَجِّل

جلدی کرنے والا ؛ وہ جو جلدی سے پکڑے

مُتَعَبَّد

عبادت کی جگہ، عبادت خانہ، معبد

مُتَعَرِّض

روکنے والا، مخالفت کرنے والا، مانع، مزاحم

مُتَعَکِّس

(سانپ کی طرح) رینگ کر چلنے والا (اسٹین گاس) الٹنے والا ، رخ بدلنے والا

مُتَعَیَّن

تعین کیا ہوا، مقرر، تعینات

مُتَعَجِّب

تعجب کرنے والا، حیرت زدہ، حیران، ششدر، متحیر، دنگ

مُتَعَدِّد

کئی، بہت سے، زیادہ، کافی

مُتَعَذِّب

स्वादिष्ठ, मज़ेदार, रोचक, | दिलचस्प ।।

مُتعرِّف

one who confesses

مُتْعَۃُ الحَج

حج کی پرانی رسمیں

مُتْعَۃُ النِّکاح

کچھ مدت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا، میعادی نکاح، متعہ

مُتَعَلِّقَہ آدمی

صاحب ِمعاملہ شخص ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَیَّن کَرْنا

مقرر کرنا، تعینات کرنا، نامزد کرنا، کام پر لگانا، نوکر رکھنا

مُتَعَلِّق کَرنا

لگانا، ملانا، وابستہ کرنا، جوڑنا

مُتَعَفِّن ہونا

خراب ہونا ، بدبودار یا سڑاند والا ہونا ۔

مُتَعَجِّب ہونا

حیرت زدہ ہونا، تعجب میں پڑنا

مُتَعَلِّق ہونا

سپرد ہونا ، سونپا جانا ؛ ملنا ، شامل ہونا

مُتَعَیَّن ہونا

تعینات یا نامزد ہونا، مامور ہونا، ملازم ہونا

مُتَعَصَّب ہونا

تعصب برتنے یا جانب داری کا مظاہرہ کرنے والا ہونا ۔

مُتَعَلِّقَہ رَسم

رسم جو متعلق ہو ۔

مُتَعَیَّن کَردَہ

مقرر کیا ہوا ، نامزد کیا ہوا ۔

مُتَعَفِّن ڈھیر

کوڑے کرکٹ کے ڈھیر یا ڈھیری جس سے بدبو آرہی ہو ۔

مُتَعَصِّب پارٹی

جانب دار یا متعصب گروہ یا جماعت ۔

مُتَعَصِّب آدمی

جانب دار یا متعصب شخص ، تعصب برتنے والا آدمی ۔

مُتَعَفِّن جَوہَڑ

کچا تالاب جس میں سڑاند پھیل گئی ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone